ETV Bharat / state

بس مالکان اور ملازمین کا مفت کورونا ویکسین کا مطالبہ - اردو نیوز کولکاتا

غیر سرکاری بس مالکان اور ملازمین نے مغربی بنگال حکومت سے مفت کورونا ویکسین فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

bus owners and staff demand free corona vaccine in west bengal
بس مالکان اور ملازمین کا مفت کورونا ویکسین کا مطالبہ
author img

By

Published : May 9, 2021, 12:27 PM IST

مغربی بنگال کی حکومت اور محکمہ صحت کی تمام تر کوششوں کے باوجود میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں غیر معمولی اضافہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست کے تمام اضلاع کورونا وائرس کی دوسری لہر کی زد میں آ چکے ہیں۔ جس کے سبب نئے کیسز کے آنے کی رفتار میں تیزی آئی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اسی درمیان آل بنگال بس اینڈ منی بس ایسوسی ایشن نے مغربی بنگال حکومت سے بس ملازمین کے لئے مفت کورونا ویکسین دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ادارے کے جنرل سیکرٹری راہل چٹرجی نے کہا کہ لوکل ٹرین خدمات معطل ہے۔

مسافروں کی بڑی تعداد بس سے سفر کرتے ہیں، جس کی وجہ سے بس ملازمین کی جان خطرے میں پڑ گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال حکومت نے جس طرح سے صحافیوں، صحت ملازمین ہاکرز کو کووڈ قرار دیتے ہوئے انہیں مفت کورونا ویکسین دینے کا اعلان کیا ہے۔ ٹھیک اسی طرح ہم بھی چاہتے ہیں۔

ویسٹ بنگال بس اینڈ منی بس اونرز ایسوسی ایشن نے بھی ریاستی حکومت سے بس مالکان اور ملازمین کے لئے مفت کورونا ویکسین دینے کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال سے لے کر اب تک بس کے کاروبار میں زبردست نقصان ہوا ہے۔ ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن کی تلوار بس مالکان کے سر پر لٹک رہی ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو ہم سڑکوں پر آجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس کھانے کے پیسے نہیں ہوں گے تو ویکسن کیسے خرید سکتے ہیں۔

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد دس لاکھ ہو گئی ہے۔ 13 ہزار کے قریب کورونا وائرس کے شکار یو چکے ہیں۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے پہلے ہی انتباہ دے دیا ہے کہ دو ہفتوں کے اندر اندر اگر حالات میں بہتری نہیں آتی ہے تو پوری ریاست میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

کورونا ٹیسٹ کے لئے اسپتال جانے کی ضرورت نہیں: فرہاد حکیم

دوسری طرف ریاست میں منی لاک ڈاؤن جاری ہے۔ کورونا گائیڈ لائن کے تحت دن بھر میں صرف گھنٹے ہی بازار، دکانیں کھلی رہیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.