ETV Bharat / state

Morbi Bridge Collapse Incident موربی پل سانحۃ میں ہلاک ہونے والوں میں مغربی بنگال کا حبیب الشیخ بھی شامل - موربی پل سانحۃ م

گجرات کے موربی میں پل کے منہدم کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے 18 سال کا ح حبیب الشیخ بھی شامل ہے ۔ نوجوان کی موت کی اطلاع ملنے کے بعد بردوان ضلع مں ماتم کا ماحول ہے ۔Burdwan Youth Died

موربی پل سانحۃ میں ہلاک ہونے والوں میں مغربی بنگال کا حبیب الشیخ بھی شامل

author img

By

Published : Oct 31, 2022, 6:44 PM IST

کولکاتا:گجرات کے موربی میں پل کے منہدم کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے 18 سال کا حبیب الشیخ بھی شامل ہے ۔ نوجوان کی موت کی اطلاع ملنے کے بعد بردوان ضلع مں ماتم کا ماحول ہے ۔Burdwan Youth Died In Gujrat Morbi Bridge Collapse Incident

موربی پل سانحۃ میں ہلاک ہونے والوں میں مغربی بنگال کا حبیب الشیخ بھی شامل
موربی پل سانحۃ میں ہلاک ہونے والوں میں مغربی بنگال کا حبیب الشیخ بھی شامل

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے دو نمبر بلاک کے پوربھاستلی گاوں کے رہنے والے حبیب الشیخ نام کے ایک نوجوان گجرات میں سونے کی دکان میں کام کرتا تھا۔وہ گزشتہ روز دوسرے لوگوں کی طرح شیخ حبیب اللہ بھی موربی میں واقع پل پر گیا تھا۔پل کے مہندم ہونے کے واقعے میں وہ بھی ندی میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔

آج دن میں مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے دو نمبر بلاک کے پوربھاستلی گاوں میں حبیب الشیخ کی موت کی اطلاع آئی۔ نوجوان کی موت کی اطلاع سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

یہ بھی پڑھیں:Morbi Tragedy in Gujarat گجرات پُل سانحہ پر عالمی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

اس واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد پنچایت پردھان، رکن اسمبلی سمیت دئگر اہم شخصیات نوجوان حبیب الشیخ کے اہل خانہ سے ملاقات کی ۔قابل ذکر ہے کہ اتوار کے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 132 ہو گئی ہے، جب کہ سات دیگر زخمی اسپتال میں داخل ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اب بھی ندی میں لوگوں کی تلاش جاری ہے۔

وزیر اعظم اتوار سے ہی گجرات میں ہیں اور آج کیوڑیا میں ایکتا دیوس تقریب میں انہوں نے کہا، میں ایکتا نگر میں ہوں، لیکن میرا دل موربی کے متاثرین سے جڑا ہوا ہے۔Burdwan Youth Died In Gujrat Morbi Bridge Collapse Incident

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.