ETV Bharat / state

BSF Jawans Body Recovered in Malda: بی ایس ایف جوان کی لاش ندی سے برآمد - بی ایس ایف کے بٹالین 159

مالدہ ضلع کے باون گولہ تھانہ کے تحت جعفرپور کے قریب واقع ندی سے پولیس نے بی ایس ایف کے ایک جوان کی لاش BSF Jawans Body Recover in Malda برآمد کی- اس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی-

بی ایس ایف جوان کی لاش ندی سے برآمد
بی ایس ایف جوان کی لاش ندی سے برآمد
author img

By

Published : Jan 10, 2022, 8:01 PM IST

مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے باون گولہ تھانہ علاقے میں واقع ندی سے آج بی ایس ایف کے ایک جوان کی لاش برآمد BSF Jawans Body Recover in Malda ہوئی ہے، جس سے علاقے میں افراتفری کا ماحول ہے۔

معاملے کی اطلاع پر جائے وقوع پر پہنچی حبیب پور اور باون گولہ تھانے کی پولیس نے بی ایس ایف جوان کی شناخت ویویک کمار تیواری کے طور کی ہے وہ اترپردیش کے اعظم گڑھ کا رہائشی ہے، بی ایس ایف کے بٹالین 159 میں کانسٹیبل کے عہدے پر فائز تھا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ شب باون گولہ علاقے میں واقع بھارت - بنگلہ دیش سرحد کے قریب گشتی مہم ٹیم کا مہلوک جوان حصہ تھا لیکن آج صبح جوان کی لاش ملنے سے بی ایس ایف یونٹ پریشان ہے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ چند روز قبل حبیب پور باون گولہ علاقے میں واقع بھارت بنگلہ دیش بین الاقوامی سرحد کے قریب بی ایس ایف کے جوانوں نے جانوروں کے اسمگلنگ کرنے والوں پر حملہ کیا تھا، بی ایس ایف کی فائرنگ میں ایک بنگلہ دیشی درانداز شدید طور پر زخمی ہوا تھا، بعد ازیں اسےگرفتار کرکے مالدہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.