ETV Bharat / state

BSF Jawan Arrest in Murder Case بیوی کے قتل کے الزام میں بی ایس ایف جوان گرفتار - مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ

شمالی 24 پرگنہ کے بشیرہاٹ تھانہ کے تحت ہاٹڈانگا علاقے سے پولیس نے بی ایس ایف 118 بٹالین کے جوان‌ کو بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔BSF Jawan Arrest In murder case

BSF Jawan Arrest In murder case
BSF Jawan Arrest In murder case
author img

By

Published : Aug 29, 2022, 1:23 PM IST

شمالی 24 پرگنہ: مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بشیر ہاٹ تھانہ کے تحت ہاٹڈانگا علاقے میں واقع ایک مکان سے خاتون کی خون میں لت پت لاش برآمد ہونے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی تھی ۔BSF Jawan Arrest In Wife's murder Case پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔ ابتدائی تفتیش کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے ہسپتال بھیجنے کا سارا انتظام کیا۔ پولیس نے بی ایس ایف 118 بٹالین کے جوان‌ کو بیوی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔

پولیس نے کہا کہ بی ایس ایف جوان کی شناخت روپیش سرکار کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ موہن پور کے شمشیر نگر میں واقع کوسٹل پولیس اسٹیشن میں ملازمت کرتا ہے۔ مفتولہ کی شناخت انکیتا کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے کہا کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔ بی ایس ایف جوان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سسرال والوں کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ اس معاملے میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛SF Men Held for Raping Woman مغربی بنگال میں جنسی زیادتی کے الزام میں بی ایس ایف کے دو جوان گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.