ETV Bharat / state

British Woman Is Tested Poitive کولکاتا پہنچنے والی برطانوی خاتون کووڈ مثبت پائی گئی - کولکاتا کے سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ائرپورٹ

کولکاتا کے نیتاجی سبھاش چندربوس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک برطانوی خاتون کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ ایئرپریورٹ انتظامیہ نے برطانوی خاتون کو بیلیا گھاٹا آئی ڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ British Woman Is Tested Poitive

کولکاتا پہنچنے والی برطانوی خاتون کووڈ مثبت پائی گئی

author img

By

Published : Dec 27, 2022, 11:09 AM IST

کولکاتا:ملک کی دوسری رہاستوں کی مغربی بنگال میں کورونا وائرس کےویرینٹ ایف 7 پر قابو پانے کی کوشش تیز کردی گئی ہے۔غیرممالک سے بھارت آنے والے ساحوں کی آرٹی پی سی آر جانچ کی جا رہی ہے۔ اسی درمیان مغربی بنگال کے کولکاتا کے سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ائرپورٹ پر ایک برطانوی خاتون کووڈ-19 مثبت پائی گئی ہے۔اس کے بعد ائرپورٹ پر الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ 48 سالہ خاتون بہار کے بودھ گیا جانے کے لیے کوالالمپورسے کولکتہ کے سبھاش چندر بوس بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتری تھی۔ دریں اثنا، یہاں کووڈ کی جانچ کے دوران خاتون اس وبا سے متاثر پائی گئی، جس کے بعد اس خاتون کو بیلیا گھاٹہ آئی ڈی اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا۔ British Woman Is Tested Poitive For Coronavirus After Reaching Netaji Subhash Chandra Bose International Aiport

کولکاتا پہنچنے والی برطانوی خاتون کووڈ مثبت پائی گئی
کولکاتا پہنچنے والی برطانوی خاتون کووڈ مثبت پائی گئی

انہوں نے بتایا کہ کولکتہ ائرپورٹ اتھارٹی نے کووڈ-19 کے لیے اسکریننگ ٹیسٹ شروع کیے ہیں۔ اس مدت کے دوران مجموعی طور پر نو نئے کووڈ 19 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ دوسری طرف وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا کے فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے اب ان کی تعداد بڑھ کر 3428 ہو گئی ہے اور ایکٹو کیسز کی شرح 0.1 فیصد ہے۔ اسی عرصے میں 190 افراد کورونا سے نجات حاصل کر چکے ہیں جس کے باعث اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 41 ہزار 43179 ہو گئی ہے اور ملک میں صحت یاب ہونے کی شرح 98.80 فیصد ہے جب کہ کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سےکوئی موت نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 5,30,695 ہے اور اموات کی شرح 1.19 فیصد ہے۔

قومی راجدھانی میں کورونا کے 13 فعال معاملے سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 24 ہو گئی ہے اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 19,80,607 ہو گئی ہے اور ایک مریض کی موت ہو گئی ہے۔ اسی عرصے میں ریاست میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 26,521 ہو گئی ہے۔ کیرالہ میں 13 فعال کیسوں کی کمی کے ساتھ، فعال کیسوں کی تعداد کم ہو کر 1,397 ہوگئی ہے۔ کورونا وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 67,55,106 ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 71,550 پر مستحکم ہے۔

مزید پڑھیں:Foreigner Corona Infected in Gaya گیا میں گیارہ غیر ملکی کورونا سے متاثر پائے گئے

کرناٹک میں کورونا انفیکشن کے 20 فعال کیسوں کی کمی کے ساتھ، ان کی کل تعداد 1,221 پر آ گئی ہے۔ اس سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 40,30,270 ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 40,307 ہے۔ مہاراشٹر میں 12 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 148 ہو گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران 20 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 79 لاکھ 87 ہزار 948 ہو گئی ہے۔ ریاست میں دو مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 1,48,415 تک پہنچ گئی ہے۔

پنجاب میں کورونا انفیکشن کے 9 ایکٹو کیسز میں اضافہ ہوا ہے جس کے باعث اب ایکٹو کیسز کی تعداد 37 ہو گئی ہے اور اس بیماری سے نجات پانے والوں کی تعداد 7 لاکھ 64 ہزار 863 ہو گئی ہے۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 19,289 ہے۔British Woman Is Tested Poitive For Coronavirus After Reaching Netaji Subhash Chandra Bose International Aiport

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.