ETV Bharat / state

Bihar Girl Body Recovered کولکاتا میں بہاری لڑکی کی لاش برآمد - قریب لاوارث ریلوے کوارٹرز

کلکتہ کے انٹالی میں فلپس جنکشن کے قریب ریلوے کوارٹرز سے ایک نوجوان لڑکی کی خون میں لت پت لاش برآمد ہوئی ہے جس کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ پولس ذرائع کے مطابق متوفی کا نام انجلی کماری تھا جبکہ 18 سال کی انجلی علاج کے لیے کولکاتا آئی تھی۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد لڑکی کے قتل کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ Body Of Bihar Girl Recovered

کولکاتا میں ایک نوجوان خاتون کی لاش برآمد

author img

By

Published : Nov 22, 2022, 7:27 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے انٹالی کے فلپس جنکشن کے قریب لاوارث ریلوے کوارٹرز سے ایک نوجوان خاتون کی خون آلود لاش برآمد ہوئی ہے۔Body Of Bihar Girl Recovered At Beliaghata In Kolkata In West Bengal

منگل کو اس واقعہ سے کولکاتا کے انٹالی تھانہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولس ذرائع کے مطابق متوفی کا نام انجلی کماری ہے۔ 18 سال کی انجلی علاج کے لیے کلکتہ آئی تھی۔ پولیس کا ابتدائی قیاس ہے کہ نوجوان خاتون کو قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق منگل کی صبح فلپس جنکشن کے قریب متروکہ ریلوے رہائش سے نوجوان خاتون کی لاش برآمد ہوئی، متوفی کا نام اور شناخت بعد میں معلوم ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:Gas Leak in Factory فیکٹری میں گیس لیک ہونے سے علاقے میں خوف

ذرائع کے مطابق ؓانجلی بہار کی رہنے والی ہے۔ تھانہ اینٹلی کی پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔ اس کے ساتھ ہی لال بازار کی ہومیسائیڈ برانچ نے بھی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔Body Of Bihar Girl Recovered At Beliaghata In Kolkata In West Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.