ETV Bharat / state

Berhampore Police Station Blast: بہرام پور تھانے میں دھماکہ، تین پولیس اہلکار زخمی - دھماکے کی شدت زبردست تھی

ذرائع کے مطابق بہرام پور تھانے میں یہ واقعہ آج دن میں پیش آیا۔ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آس پاس کے گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ Berhampore Police Station Blast

بہرام پور تھانے میں دھماکہ، تین پولیس اہلکار زخمی

author img

By

Published : Jul 25, 2022, 4:54 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع کے بہرام پور تھانے کی دوسری منزل پر واقع مالخانہ میں زوردار دھماکے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ علاقے میں دہشت کا ماحول ہے۔زخمی پولیس اہلکاروں کو مرشد آباد میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

ذرائع کے مطابق بہرام پور تھانے میں یہ واقعہ آج دن میں پیش آیا۔ دھماکے کی شدت اتنی زبردست تھی کہ آس پاس کے گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مالخانے میں بیٹری بلاسٹ ہوئی۔ مالخانے میں رکھی بیٹری گرمی کی وجہ سے بلاسٹ ہو گئی۔

دھماکے میں ایک انسپکٹر، ایک سب انسپکٹر اور ایک کانسٹیبل زخمی ہوئے ہیں۔ اس واقعے کی اطلاع پا کر ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اور زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔ Berhampore Police Station Blast

یہ بھی پڑھیں:

Shatrughan Sinha on Partha Chaterjee: رکن پارلیمان شتروگھن سنہا کی مرکز پر نکتہ چینی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.