ETV Bharat / state

کولکاتامیونسپل کارپوریشن کاگھیراوآئندہ پندرہ نومبر کو - گھیراو

کولکاتا اور اس کے اطر اف میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف بی بھارتیہ جنتاپارٹی کے یوتھ ونگ نے آئندہ پندرہ نومبر کو کولکاتا میونیسپل کارپور یشن کا گھیرا و کرنے کا اعلان کیا۔

کولکاتامیونسپل کارپوریشن کاگھیراوآئندہ پندرہ نومبر کو
author img

By

Published : Nov 5, 2019, 2:27 PM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے یوتھ ونگ کے صدرپرکاش داس کاکہنا ہے کہ کولکاتا اور اس کے اطراف میں غیر قانونی پارکنگ کاجال بچھاہوا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ کارپوریشن کے چند اہلکاروں کی مدد سے چند افرادغیرقانونی پارکنگ کا دھندہ چلانے میں مصروف ہیں۔طے شدہ فیس کے باوجود لوگوں سے زیادہ فیس کی ادائیگی کی جاتی ہے۔

یوتھ ونگ کے صدر کے مطابق کولکاتامیونسپل کارپوریشن کے خلاف غیرقانونی پارکنگ کے علاوہ متعد دالزام ہے ۔کارپوریشن کے مختلف وارڈوں میں ڈینگو کا قہرجاری ہے۔

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ ڈینگو کے سبب کولکاتا میونسپل کارپوریشن کا ہی ایک ملازم کی موت ہوئی ہے ۔اس کا مطلب یہ ہے کہ کارپوریشن ڈینگو کے خاتمے کولے کر سنجیدہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ بھارتی جنتاپارٹی کے یوتھ ونگ کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے خلاف آئندہ پندرہ نومبر کو احتجاج کیا جائے گا ۔اس کے علاوہ کارپوریشن کاگھیر او بھی کیا جائے گا۔

مئیر کو ہمارے سوالوں کا جواب دینا ہوگا ۔ورنہ ہمارا احتجاج کاسلسلہ کئی دنوں تک جاری رہنے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.