ETV Bharat / state

'سڑکوں پر نماز جمعہ کی ادائیگی بند ہونی چاہئے' - بی جے پی

گڑگاؤں اور نوئیڈا کے بعد اب مغربی بنگال میں بھی بی جے پی اور دائیں بازوں کی جماعتوں نے جمعہ کی نماز مسجد کے باہر ادا کرنے کے خلاف تحریک شروع کردی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 7:39 PM IST

مغربی بنگال کے ہوڑہ ضلع میں بی جے پی یوتھ ونگ نے سڑک پر ”ہنومان چلیسا“ کا انعقاد کرتے ہوئے کہا کہ جب تک جمعہ کی نماز کیلئے سڑکیں بند کرنے کا سلسلہ ختم نہیں ہوگا تب تک بی جے پی یوتھ ونگ کے اراکین بنگال کی سڑکوں پر ہنومان چلیسا کرتے رہیں گے۔

بی جے پی یوتھ ونگ کے لیڈر نے کہا کہ ممتا بنرجی کے دور اقتدار میں جی ٹی روڈ پر جمعہ کی نماز ادا کرنے سے سڑکیں جام ہوجاتی ہیں، اس کی وجہ سے بچوں کو اسکول جانے اور مریضوں کو اسپتال پہنچنے میں کافی مشکلات پیش آتی ہیں۔

انہوں متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ سلسلہ نہیں روکا گیا تو ہم ہر منگل کو ہنومان مندر کے باہر تمام سڑکوں کو بند کرکے ہنومان چلیسا کریں گے۔

خیال رہے کہ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کے قافلے کو رو ک کر ”جے شری رام“ کے نعرے لگانے کے تین واقعات ہوچکے ہیں۔

ترنمول کانگریس نے بی جے پی پر الزام عائد کیا ہے کہ سیاسی فائدہ حاصل کرنے کیلئے سیاست اور مذہب کو ملایا جارہا ہے اور سماج میں نفرت پھیلانے کی بی جے پی مسلسل کوشش کررہی ہے۔

Intro:فیس بک پر خراب پوسٹ کرنے پر آسام پولیس نے چک رمبیر پورہ کے نوجوان کو کیا گرفتار محمد عباس بٹ ولد بشیر احمد بٹ ساکینہ چک رمبیر پورہ دمحال ہانجی پورہ کے ضلع کولگام نے پچھلے ماہ فیس بک پر کمنٹ کیا تھا جس میں اس نے آسام سے وابستہ ایک فوجی اہلکار جو کہ جھارکھنڈ میں ماونوازوں کے ایک حملے میں ہلاک ہوچکا تھا محمد عباس بٹ نے فیس بک پر مقتول فوجی اہلکار کے گھر والوں کو نازیبہ پوسٹ کیا جس پر مقتول اہلکار کے افرادی خانہ نے وہاں کے پولیس کو اس بارے میں آگاہ کیا آسام پولیس نے ایی ٹی اکٹ زیر نمبر 156۔507-۔67 u/s it act کے تحت گرفتار کیا عباس کے افرادی خانہ کا کہنا ہے 20 جوں کو مقامی پولیس اور سکورٹی کے ہمراہ آسام پولیس نے ہمارے بیٹے کو گرفتار کیا عباس کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ ہم اپیل کرتے ہیں اور گزارش کرتے ہیں ہمارے بیٹے کی غلطی کو معاف کیا جایے اور اسکو اپنے گھر واپس بیج دیا جایے عباس کے افرادی خانہ کا کہنا ہے کہ عباس کی شادی پچھلے سال ہی ہویی اور تین ماہ کی ایک بیٹی بھی اور اسکے ساتھ ساتھ عباس کی بی بی ایل مہلک امراض میں مبتلا ہے خورشید میر دمحال ہانجی پورہ کولگام

Body:فیس بک پر خراب پوسٹ کرنے پر آسام پولیس نے چک رمبیر پورہ کے نوجوان کو کیا گرفتار

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.