ETV Bharat / state

پرشانت کشور اور بی جے پی میں نونک جھونک

ٹی ایم سی کے انتخابی پالیسی ساز پرشانت کشور نے دعویٰ کیا ہے کہ بی جے پی دہائی کے ہندسے تک نہیں پہنچے گی۔ بی جے پی کے کیلاش وجئے ورگیے نے اس پر جوابی حملہ کیا ہے۔

Prashant Kishor-targets-bjp
ٹی ایم سی کے انتخابی پالیسی ساز پرشانت کشور
author img

By

Published : Dec 21, 2020, 5:14 PM IST

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے لئے بی جے پی کی جارحانہ تشہیر کے درمیان حکمران جماعت ٹی ایم سی کے پالیسی ساز پرشانت کشور نے دعوی کیا ہے کہ مغربی بنگال میں بی جے پی دہائی کو ہندسے تک پہنچنے کے لئے جدوجہد کرنی پڑے گی۔

پرشانت نے ٹویٹ کر کے کہا 'میڈیا نے بی جے پی کے لیے ضرورت سے زیادہ ہی تشہیر کر رکھی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ مغربی بنگال میں، بی جے پی کو دہائی کا ہندسہ پار کرنے کے لیے جدوجہد کرنی پڑے گی۔

صرف یہی نہیں، پرشانت کشور نے اپنے ٹویٹ کو محفوط رکھنے کی اپیل کی اور کہا کہ اگر بی جے پی کی کارکردگی اس سے بہتر رہتی ہے تو وہ اس جگہ کو چھوڑ دیں گے۔

پرشانت کشور کے ٹویٹ پر بی جے پی نے جوابی حملہ کیا ہے۔ مغربی بنگال کے انچارج کیلاش وجئے ورگیہ نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ مغربی بنگال میں بی جے پی کی جو سونامی چل رہی ہے، سرکار بننے کے بعد اس ملک کو ایک انتخابی پالیسی ساز سے محروم ہونا پڑے گا۔'

مزید پڑھیں:

ممتا بنرجی کا مرکزی حکومت پر داخل اندازی کا الزام

وہیں ترنمول کانگریس کے کچھ رہنماؤں کے بی جے میں شامل ہونے پر پارٹی لیڈروں نے نشانہ لگایا۔ ترنمول کے ایک وزیر نے کہا کہ میر جعفروں کے پارٹی بدلنے پر ہنگامہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.