ETV Bharat / state

'بنگال میں بی جے پی حکومت بنائے گی' - بھارتیہ جنتاپارٹی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو

بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے ایک تقریب کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 2021 میں بنگال میں ممتا بنرجی کو شکست دے کر ہم حکومت بنائیں گے۔

'بنگال میں بی جے پی حکومت بنائے گی'
'بنگال میں بی جے پی حکومت بنائے گی'
author img

By

Published : Mar 9, 2020, 7:03 PM IST

تقریب کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے کہاکہ ممتابنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس کی حکومت کو شکست دینا اب کوئی مشکل کا م نہیں ہے ۔

'بنگال میں بی جے پی حکومت بنائے گی'
'بنگال میں بی جے پی حکومت بنائے گی'

اس لئے ہم جی جان سے محنت کررہے ہیں اور ہمارے اعلیٰ رہنما بھی بنگال میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں بڑھ چڑھ کر دلچچسی دکھا رہے ہیں

انہوں نے کہاکہ 2021 اسمبلی انتخابات میں مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے لئے ابطور حکمراں جماعت آخری انتخابات ہو سکتا ہے۔

رام مادھو کا کہنا ہے کہ امت شاہ سمیت بی جے پی کے تمام اعلیٰ رہنما 2021 میں مغربی بنگال میں ہونےو الے اسمبلی انتخابات پر خاصی توجہ دے رہیں۔ ا

انہوں نے کہاکہ بی جے پی کے اعلیٰ رہنما آئندہ انتخابات میں جیت کے لئے منصوبہ بنانے میں مصروف ہیں اور ریاستی بی جے پی کے رہنماوں سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات ہمارے لئے اناً کامسئلہ بن گیا ہے ۔وہاں ہماری جیت سے ملک بھر کو واضح پیغام جائے گا کہ بھارت کے عوام کو بی جے پی کے علاوہ کسی دوسری سیاسی جماعت پر بھروسہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ اسمبلی انتخابات میں ہم پوری طاقت اور اچھے امیدواروں کے ساتھ میدان اتریں گے۔ ممتابنرجی کی پارٹی کو شکست دیں گے اور مغربی بنگال میں حکومت بنا کر تاریخ رقم کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.