ETV Bharat / state

BJP Supporters Burnt Vehicles بی جے پی کی نبنو مہم کے دوران کولکاتا میں پرتشدد مظاہرے

نبنوNabban گھراو مہم کے دوران بی جے پی کے حامیوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان بھیانک جھڑپ کے دوران عام لوگوں کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔بی جے پی کے حامیوں نے سڑکوں کے کنارے کھڑی گاڑیوں میں آگ لگادی۔بی جے پی کے حامیوں کی پتھربازی میں پولیس اہلکاربھی زخمی ہوگئے۔ BJP Supporters Burnt Vehicles

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 5:51 PM IST

بی جے پی کی نبنو مہم کے دوران کولکاتا میں پرتشدد مظاہرے

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع سیکرٹریٹ بلڈنگ نبنو گھراو مہم کے دوران بی جے پی حامیوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان خونی جھڑپوں کے سبب دارالحکومت کولکاتا میں صورتحال سنگین ہوگئی ہے۔دونوں جانب سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔بی جے پی کے حامیوں نے جہاں ایک طرف پولیس گاڑی کو نذر آتش کردیادوسری طرف پولیس نے اپنے دفاع میں پتھراو کرنے والوں کی جم کر پٹائی کی۔BJP Supporters Burnt Vehicles AND Stonepelting During Nabbana Abhiyan

پولیس نے حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری،سنئیر بی جے پی رہنما راہل سنہا اور اور رکن پارلیمان اور اداکارہ لاکیٹ چٹرجی کو گرفتار کرلیا ہے۔ بی جے پی کےریاستی صدر سوکنتا مجمدار ،رکن پارلیمان دلیپ گھوش اور رکن اسمبلی اگنی مترا پال نے اپنے رہنماوں کی رہائی کے لئے دھرنے پر بیٹھ گئے۔

بی جے پی کی نبنو ابھیان (مہم)کے دوران بی جے پی کے حامیوں اورپولیس اہلکاروں کے درمیان زبردست جھڑپ میں متعدد افراد کے زضمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ نبنو ابھیان کے دوران پولیس نے حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں مغربی بنگال حکومت کے خلاف بی جے پی کی سیکرٹریٹ بلڈنگ نبنو گھیراو مہم کے دوران بی جے پی کے حامیوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جم کرجھڑپ ہوئی۔ اس سے پورے معاملے میں افراتفری مچ گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:Mathura Shahi Eidgah Case متھرا شاہی عیدگاہ معاملے کی اگلی کی سماعت تین اکتوبر کو ہوگی

بی جے پی کے حامیوں نے کولکاتا اور اس سے متصل ہوڑہ ضلع میں پرتشدد مظاہرہ کرتے ہوئے نصف درجنوں گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی۔پولیس کی کارروائی کے دوران بی جے پی کی کاونسلرمینکا دیوی پروہیت زخمی ہوگئی۔اس کے علاوہ بی جے پی کے دیگر رہنماوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.