ETV Bharat / state

BJP State President Taunts Firhad Hakim فرہاد حکیم کی باتوں کو اہمیت دینے کی ضرورت نہیں

author img

By

Published : Jan 20, 2023, 5:15 PM IST

بی جے پی کے ریاستی صدر سکانتو مجمدار نے کہا کہ متھن چکرورتی پر تنقید کرنے والے ریاستی بلدیات اور شہری ترقیات کے وزیر فرہاد حکیم کی باتوں کو اہمیت دینے کی ضرورت نہیں ہے۔وہ ایسا کہتے اور کرتے ہیں جسے اہمیت دی جائے ۔BJP State President Taunts Firhad Hakim

فرہاد حکیم کی باتوں کو اہمیت دینے کی ضرورت نہیں

کولکاتا:ترنمول کانگریس کے رہنما اور وزیر فرہاد حکیم نے جمعرات کو کہا تھا کہ متھن مجھ سے رابطے میں ہیں تاکہ دیدی ناراض نہ ہوں۔ متھن چکرورتی نے کچھ ذاتی وجوہات کی بنا پر بی جے پی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔ لیکن وہ نہیں چاہتے کہ ترنمول کی سربراہ ممتا بنرجی کے ساتھ ان رشتہ مزید خراب ہو۔

جی جے پی کے ریاستی صدر سکانتو مجمدار نے فرہاد کے تبصروں پر تنقید کرتے کہا کہ دیدی کا فرہاد حکیم سے رابطہ بھتیجے کی وجہ سے منقطع ہو رہا ہے، اس لئے اس بات پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں ہے کہ وہ کس سے رابطہ کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کے بیشتر رہنما بغیر کسی ٹھوس ثبوت کی بنیاد پر بات کرتے ہیں۔ریٹائرڈ افسران اپنی مرضی سے بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں ۔ان پر اس کے لئے کون دباؤ ڈال سکتا ہے ۔مغربی بنگال کے چند اعلیٰ افسران بھی بی جے پی کے رابطے میں ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:National Level Handball Player مالی بحران میں مبتلا ہینڈ بال کھلاڑی سے سبزیاں فروخت کرنے پر مجبور!

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر طنز کرتے ہوئے سکانتو مجومدار نے کہاکہ دیدی کا اب کوئی کنٹرول نہیں ہے۔ دیدی کا صرف نام استعمال کیا جا رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ بھتیجاہی پارٹی چلا رہا ہے۔ یہ وہی ہیں جو دیدی کا نام استعمال کر رہے۔ان کی پارٹی میں کوئی کسی کی بات نہیں سنتا۔ جو کر رہے ہیں وہ ابھیشیک بنرجی کر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.