ETV Bharat / state

بی جے پی کے ریاستی صدر نے ٹی ایم سی اور اسکالرز پر تنقید کی - مغربی بنگال نیوز

بی جے پی کے ریاستی صدر نے نوبل انعام یافتہ امریتہ سین کی حمایت میں ریلی نکالنے والے دانشوروں اور ادیبوں پر تنقید کی.

بی جے پی کے ریاستی صدر نے ٹی ایم سی اور اسکالرز پر تنقید کی

author img

By

Published : Dec 28, 2020, 1:40 PM IST

مغربی بنگال میں بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے کہا کہ ہمیں نوبل انعام یافتہ امریتہ سین سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ہم ان کی نہ حمایت کریں گے نہ زمین تنازعہ پر کوئی تبصرہ کریں گے۔ ملک کی قومی سیاسی جماعت بی جے پی اس معاملے سے دور رہے گی۔'

بی جے پی کے ریاستی صدر نے ٹی ایم سی اور اسکالرز پر تنقید کی
بی جے پی کے ریاستی صدر نے ٹی ایم سی اور اسکالرز پر تنقید کی

انہوں نے کہا کہ وشوا بھارتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر بدوت چکرورتی اور نوبل انعام یافتہ امریتہ سین کے درمیان جاری زمین تنازعہ میں کسی کو پڑنے کی ضرورت نہیں ہے، لیکن حکمراں جماعت ترنمول کانگریس پورے معاملے کو سیاسی رنگ دے دی۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی ہر چیز میں سیاست کرتی ہیں اور اس معاملے میں بھی کر رہی ہیں۔

گھوش نے کہا کہ ممتا بنرجی کے کہنے پر ہی شہر کے تمام دانشوروں اور ادیبوں کی جماعت نوبل انعام یافتہ امریتہ سین کی حمایت میں ریلی نہیں نکالی بلکہ ترنمول کانگریس بچانے کے لیے مہم چلا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دانشوروں اور ادیبوں کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ کسی کی حمایت میں سڑکوں پر جلسہ و جلوس کا اہتمام کریں۔ اس سے کسی کو کوئی فائدہ ہونے والا نہیں ہے۔ ترنمول کانگریس ڈوبتی ہوئی کشتی ہے، دانشوروں اور ادیبوں کو یہ بات سمجھ میں آنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: ’امریتہ سین کی بےعزتی ریاست مغربی بنگال کی بے عزتی‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.