ETV Bharat / state

'ارکان اسمبلی کو چھوڑیں کونسلرز کی فکر کریں'

ڈائمنڈ ہاربر سے ترنمول کانگریس کے  رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی نے بی جے پی لفظی حملہ کر تے ہوئے 107 ارکان اسمبلی کے بجائے کونسلرز کی حفاظت کرنے کا انتباہ کیا ہے۔

'ارکان اسمبلی کو چھوڑیں کونسلرز کی فکر کریں'
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 5:48 PM IST

رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی نے کہاکہ مغر بی بنگال میں سب کچھ ٹھیک ہے۔ بی جے پی اور چند نیرونی طاقتیں ماحول بگاڑنے کی سازش میں مصروف ہیں۔ سماج مخالف عناصر بنگال کے لوگوں کو گمراہ کررہے ہیں۔

'ارکان اسمبلی کو چھوڑیں کونسلرز کی فکر کریں'

انہوں نے کہاکہ بی جے پی جھوٹ بولنے والی سیاسی جماعت ہے ۔ مگر لوگ جھوٹوں کی باتوں میں آ جاتے ہیں۔ لوگوں کو جب نقصان ہوتا ہے تو اس کے بعد انہیںاپنی غلطی کا احساس ہو تا ہے۔

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنر جی کے بھتجے ابھیشک بنرجی نےبی جے پی کے رہنما مکل رائے اپنے آپ کوچنکیاسمجتے ہیں۔ لیکن ان کی چالانکی اور ساازشی ذہنیت کو بنگال کے لوگ اچھی طرح سے سمجھ چکے ہیں۔

ترنمول کانگریس کے رکن کے مطابق ترنمول کانگریس کے کونسلرز اور ارکان سمبلی اپنی غلطی کوسدھارنے کے لیے بی جے پی جھٹکا دے کر ترنمول میں دوبارہ شامل ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ آنے والے دنوں میں ترنمول چھوڑ کر جانےو الے کونسلرز دوبارہ ہمارے پاس آ ئیں گے اس کے ساتھ ساتھ بی جے پی کے ارکان اسمبلی اور کونسلرز اپنی ہی پارٹی(بی جے پی) سے منہ موڑ لیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.