ETV Bharat / state

Soumitra Khan Slams Kolkata Police بی جے پی کارکنان کے خلاف طاقت کا استعمال جائز نہیں - حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی

بانکوڑہ ضلع کے ویشنوپورسے بی جے پی کے رکن پارلیمان سمترا خان نے کولکاتا پولیس پر بی کے پی کے کارکنان کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جلسہ جلوس میں شامل ہونا کوئی جرم نہیں ہے۔ Soumitra Khan Slams Kolkata Police

بی جے پی کارکنان کے خلاف طاقت کا استعمال جائز نہیں

author img

By

Published : Sep 16, 2022, 3:59 PM IST

بانکوڑہ: مغربی بنگال کے بانکوڑہ ضلع کے ویشنوپور سے بی جے پی کے رکن پارلیمان سمترا خان نے م کولکاتا پولیس پر حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے اشارے پر کام کرتے ہوئے کارکنان کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔BJP MP Soumitra Khan slam Kolkata Police

بی جے پی کے رکن پارلیمان سمترا خان نے کہا کہ مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس پولیس پوری طرح سے استعمال کررہی ہے۔پولیس حکومت کے اشارے پر کام کررہی ہے۔پولیس سے سوال کیا جا سکتا ہے کہ جلسہ و جلوس میں شامل ہونا کوئی گنا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ نبنو گھراو کے بعد کولکاتا پولیس جس طرح سے بی جے پی کے کارکنان کے خلاف کارروائی کررہی ہے۔اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مغربی بنگال میں اپوزیشن جماعتوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

رکن پارلیمان نے کہا کہ پولیس اب پارٹی ورکرز کے طور پر کام کر رہی ہے۔ رات کے وقت بی جے پی کے کارکنان کے گھروں پر پولیس کی چھاپہ ماری کہاں تک جائز ہے۔ بی جے پی کے کارکنان کی گرفتاری کیوں جارہی ہے۔ اس کا جواب کون دے گا۔جلسہ و جلوس کے دوران تھوڑی بہت باتیں ہوتی ہے۔لوگ جوش و جذبے میں کچھ کر گزر جاتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ انہیں گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:Supreme Court تعلیمی اداروں کو اپنا یونیفارم طے کرنے کا اختیار، سپریم کورٹ

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سیکریٹری اور رکن پارلیمان ابھیشیک بنرجی نے کہاکہ پولیس اہلکار کی جگہ اگر وہ ہوتے ہو مظاہرین کے سر پر گولی مار دیتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بی جے پی کی جانب سے نبنو گھراو کا اعلان کیا گیا تھا،نبنو گھراو کے دوران بی جے پی کے حامیوں نے پولیس کے اہلکاروں پر جم کر پتھراو اور لاٹھیوں سے حملہ کیا تھا۔۔BJP MP Soumitra Khan slam Kolkata Police

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.