ETV Bharat / state

Suvendu Adhikari Slams TMC: بی جے پی نے 'لفظ جہاد' پر ترنمول کو تنقید کا نشانہ بنایا

بی جے پی کے رکن اسمبلی اور حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری BJP Leader Suvendu Adhikari نے ترنمول کانگریس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لفظ جہاد بھارتی نہیں ہے۔ بنگال کے ثقافت میں بھی اس کا کہیں کوئی ذکر نہیں ہے۔ یہ لفظ عرب سے آیا ہے۔ ہمارے کلچر او تہذیب میں جو چیز نہیں ہے، اسے استعمال کرکے ترنمول کانگریس کیا ثابت کرنا چاہتی ہے۔ BJP Slams TMC Over Jihad Against BJP Remark

author img

By

Published : Jul 1, 2022, 3:19 PM IST

Suvendu Adhikari Slams TMC
بی جے پی نے 'لفظ جہاد' پر ترنمول کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا

کولکاتا: مغربی بنگال اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری نے کہا کہ لفظ جہاد بھارتی نہیں ہے۔ بنگال کے ثقافت میں بھی اس کا کہیں کوئی ذکر نہیں ہے۔ یہ لفظ عرب سے آیا ہے۔ اب ہمارے کلچر او تہذیب میں جو چیز نہیں ہے، اسے استعمال کرکے کیا ثابت کرنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی وفد 21 جولائی کو ہونے والے شہید دیوس کو لے کر جہاد لفظ کا استعمال کرنے کی قطعی ضرورت نہیں ہے۔ Suvendu Adhikari Slams TMC Over Jihad Against BJP Remark

ان کا کہنا ہے کہ جہاں تک بی جے پی کے خلاف جہاد شروع کرنے کی بات کرنے والوں کو 2026 نہیں بلکہ 2024 میں ہی سخت آزمائش سے گزرنا پڑ سکتا ہے۔ حزب اختلاف کے رہنما شھبندو ادھیکاری کے مطابق مہاراشٹر، گیا، اب جھاڑکھنڈ کی باری ہے۔ اس کے بعد مغربی بنگال میں ممتابنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت کی باری ہوگی۔ 2024 میں بی ممتابنرجی کی قیادت ریاستی حکومت کا وسرجن کر دیا جائے گا۔ BJP Slams TMC Over Jihad Against BJP Remark

دوسری طرف ترنمول کانگریس کے قومی ترجمان کنال گھوش نے لفظ جہاد کے استعمال کرنے پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اچانک سے جہاد لفظ کو لے کر اتنی سنجیدہ کیوں ہو گئی۔ اس میں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب بنگالی ہیں اور بنگلہ زبان استعمال کرتے ہیں لیکن ایسا کہیں نہیں لکھا ہوا ہے کہ آب دوسری زبان کو استعمال نہیں کر سکتے ہیں۔ یہ سلسلہ برسوں سے جاری ہے اور جاری رہے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی کی زبان یا پھر الفاظ استعمال کرنے سے کسی دھرم مذہب کو نقصان نہیں پہنچتا ہے لیکن بی جے پی کو یہ بات سمجھ میں نہیں آئے گی کیونکہ وہ مذہب کو لے کر ہی سیاست کرتی ہے۔ BJP Slams TMC Over Jihad Against BJP Remark

یہ بھی پڑھیں: شھبندو ادھیکاری اور ان کے بھائی کے خلاف ایف آئی آر درج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.