ETV Bharat / state

مکل رائے کی ترنمول کے باغی رہنما سے ملاقات - ترنمول کانگریس

بی جے پی کے سنیئر رہنما مکل رائے کی ترنمول کانگریس کے باغی رہنما اور بدھان نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر سے ملاقات کے بعد سیاسی گلیاروں میں چہ میگوئیاں شروع ہو گئ ہے۔

مکل رائے کی ترنمول کے باغی رہنما سے ملاقات
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 6:35 PM IST

واضح رہے کہ آئندہ 18 جولائی کو ترنمول کانگریس بدھان نگرمیونسپل کارپوریشن کے میئر شبھاشاچی دتہ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے جارہی ہے۔

مکل رائے کی ترنمول کے باغی رہنما سے ملاقات

بی جے پی کے رہنما مکل رائے نے بدھان نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر شبھاشاچی دتہ سے ملاقات کے بعد میڈیا کے سوالوں پر جواب دیتے ہوئے کہاکہ شبھاشاچی میرا اچھے دوست ہیں۔ ان سے کافی پرانی جان پہچان ہے۔

انہوں نے کہاکہ وہ جب بھی کسی مشکل میں پڑتے ہیں تو میں ان کی مدد کر نے کے لیے حاضر ہو جاتاہوں۔وہ اس وقت مصیبت میں ہیں۔ ان کی مدد کرنا میرا فرض ہے۔

بی جے پی کے رہنما کے مطابق ہم دونوں نے آئندہ 18 جولائی کو ہونےو الی عدم اعتماد تحریک پر تبادلہ خیال کیا۔

مکل رائے نے کہاکہ ترنمول کانگریس کے باغی رہنما شبھاشاچی دتہ فی الحال بی جے پی میں شامل نہیں ہو رہے ہیں ۔ ان سے اس سلسلے میں کوئی بات چیت نہیں ہوئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ممتا بنر جی خود بی جے پی کی حمایت مانگ رہی ہیں۔ گزشتہ روز ممتابنر جی نے ڈولا بنرجی کوراجیہ سبھا میں جتوانے کے لیے بی جے پی کی مدد مانگی ہے۔ اس سے بڑی بات اور کیا ہو سکتی ہے۔

Intro:Body:

News Id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.