ETV Bharat / state

بی جے پی کی ممتاپر تنقید - وزیراعلیٰ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی

بھارتیہ جنتاپارٹی کے رہنماکیلس وجے ورگھیہ نے ریاستی وزیر ممتابنرجی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ بنگال میں وہ اپنی اہمیت کھو چکی ہیں۔

بی جے پی کی ممتاپر تنقید
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 4:36 PM IST

مغربی بنگال کے تین اسمبلی حلقوں کریم پور،کالیاگنج اورکھڑگپور میں ہونےو الے انتخابات کی تیاریاں جاری ہے۔

بی جے پی کی ممتاپر تنقید

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس،سی پی آئی ایم اور کانگریس اتحاد ضمنی انتخابات میں بی جے پی کوشکست دینے کے لیے زوروں پر مہم چلارہی ہیں۔

ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی حمایت انتخابی مہم کے دوران کیلش وجے ورگھیہ نے وزیراعلیٰ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ بنگال میں حالات تیزی سے بدل رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ممتابنرجی لوگوں کا اعتماد کھوچکی ہیں۔ گزشتہ پارلیمانی انتخابات میں ان کی پارٹی کی شکست سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ لوگوں میں پہلے کی طرح مقبول نہیں ہیں۔

کیش وجے ورگھیہ کاکہناہے کہ ممتابنرجی کوالیکشن جیتنے کے لیے پرشانت کیشور جیسے لوگوں کی خدمات حاصل کی ہے ۔ یہ ان کی شکست کی وجہ بنے گی۔

بی جے پی کے رہنما کے مطابق ممتادیدی کے پاس اب کوئی کام نہیں ہے۔ اس لیے سپریم کورٹ کے سنئیر وکیل اور گورنر جدیپ دھنکر کے کاموں کی مخالفت کرتی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ جس طرح مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ریاست کی ترقی کے بارے میں سوچتی ہیں ٹھی اسی طرح گورنر جگدیپ دھنکر بھی فکرمندہیں۔

لیکن وزیراعلیٰ کو گورنرکے کام پسند نہیں ہے اس لیے ان کی بات کی مخالفت کرتی ہیں۔ یہ سب زیادہ دنوں تک چلے والا نہیں ہے۔ آئندہ اسمبلی انتخابات میں ممتابنرجی کی پارٹی ترنمول کانگریس کو بنگال کے عوام سبق سکھانے کے لیے تیار ہو گیے ہیں۔

Intro:Body:

Bengal

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.