ETV Bharat / state

بی جے پی پھوٹ ڈالو راج کرو کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ فرہاد حکیم - ترنمول کانگریس کے رہنما اور کولکاتا کارپوریشن ایڈمینسٹریٹر وزیر فرہاد حکیم

بی جے پی حکومت انگریزوں کی طرح پھوٹ ڈالو اور راج کرو کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی اکثر اسمبلی انتخابات سے قبل اس طرح کے اقدامات کرتی ہے۔

بی جے پی پھوٹ ڈالو راج کرو کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ فرہاد حکیم

author img

By

Published : Jul 11, 2021, 1:40 AM IST

ترنمول کانگریس کے رہنما اور کولکاتا کارپوریشن کے ایڈمینسٹریٹر فرہاد حکیم نے اتر پردیش میں آبادی سے متعلق بل پر کہا کہ 'اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی اس طرح کے اقدامات کرکے لوگوں کو مذہب کے بنیاد پر تقسیم کرنے کی کوشش کررہی ہے، انگریزوں کی طرح بی جے پی بھی پھوٹ ڈالو اور راج کرو کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اتر پردیش حکومت کی جانب سے ریاست کی آبادی کو قابو میں کرنے کے غرض سے دو بچوں کی پالیسی والے بل پر ترنمول کانگریس کے رہنما اور کولکاتا کارپوریشن کے ایڈمینسٹریٹر وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ اس طرح کے اقدامات بی جے پی اسمبلی انتخابات کو دیکھتے ہوئے کررہی ہے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کی جانب سے اس طرح کی باتیں اکثر انتخابات کے وقت سامنے آتے ہیں۔ جس کا مقصد لوگوں کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنا ہوتا ہے۔

فرہاد حکیم نے کہا کہ 'انگریزوں نے اپنے وقت میں حکومت کرنے کے لئے پھوٹ ڈالو راج کرو کی پالیسی پر عمل کرتی تھی۔ بی جے پی بھی پھوٹ ڈالو راج کرو کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

مزید پڑھیں؛

Population Bill Draft: اتر پردیش میں آبادی پر قابو پانے کے لئے قانونی سرگرمیاں تیز

انہوں نے کہا کہ مودی حکومت اور یوگی حکومت لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کر رہی ہے۔ ہم اس کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.