ETV Bharat / state

وزیر شھبندو ادھکاری کو بی جے پی میں شامل ہونے کی دعوت - شھبندو ادھکاری کو بی جے پی میں شامل

بی جے پی کے رکن پارلیمان اور یوا مورچہ کے صدر سمترا خان نے ترنمول کے رہنما آور وزیر شھبندو ادھکاری کو بی جے پی میں شامل ہونے کی دعوت دی.

وزیر شھبندو ادھکاری کو بی جے پی میں شامل ہونے کی دعوت

author img

By

Published : Nov 1, 2020, 7:49 PM IST

مغربی بنگال میں اگلے برس ہونے والے اسمبلی انتخابات کے مدنظر ریاست میں توڑ جوڑ کی سیاست زورں پر جاری ہے.

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور ریاستی وزیر شھبندو ادھکاری کے درمیان کئی دنوں سے اختلاف کی خبریں سامنے آرہی ہیں

رکن پارلیمان سمترا خان نے اس اختلاف کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ریاستی وزیر شھبندو ادھکاری کو بی جے پی میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے.

رکن پارلیمان سمترا خان کا کہنا ہے کہ شھبندو ادھکاری کے ساتھ برا ہو رہا ہے. انہیں کام کرنے نہیں دیا جا رہا ہے.

انہوں نے کہا کہ شھبندو ادھکاری اگر بی جے پی میں شامل ہو جاتے ہیں تو انہیں کھل کر کام کرنے کا موقع ملے گا.

دوسری طرف ترنمول کانگریس کا کہنا ہے کہ بی جے پی دوسری ریاستوں کی طرح بنگال میں بھی توڑ جوڑ کی سیاست کر رہی ہے. لیکن اس بار وہ اپنے مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے.

واضح رہے کہ مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور شھبندو ادھکاری کے درمیان تنازعہ برسوں سے جاری ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.