ETV Bharat / state

West Bengal By-Elections: مغربی بنگال ضمنی انتخابات کے لئے بی جے پی نے امیدوار کا اعلان کیا - مغربی بنگال ضمنی انتخابات کے لئے بی جے پی نے امیدوار کا اعلان کیا

ترنمول کانگریس نے آسنسول لوک سبھا سیٹ سے اپنے امیدوار کے طور پر شتروگھن سنہا اور سی پی آئی ایم کے پارتھو مکھرجی کو اتارا ہے جبکہ بی جے پی نے آسنسول جنوب اسمبلی حلقہ کی موجودہ رکن اگنی مترا پال کو اپنا امیدوار BJP announces candidates for bypolls in West Bengal بنایا ہے۔

مغربی بنگال ضمنی انتخابات کے لئے بی جے پی نے امیدوار کا اعلان کیا

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 11:04 PM IST

مغربی بنگال میں آئندہ ہونے والے ایک لوک سبھا اور ایک اسمبلی نششت پر ضمنی انتخابات West Bengal By-Elections کے لئے بی جے پی نے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔

وہیں ترنمول کانگریس نے آسنسول لوک سبھا سیٹ سے اپنے امیدوار کے طور پر شتروگھن سنہا اور سی پی آئی ایم کے پارتھو مکھرجی کے مقابلے میں بی جے پی نے آسنسول جنوب اسمبلی حلقہ کی موجودہ رکن اگنی مترا پال کو امیدوار بنایا ہے۔

دوسری جانب بالی گنج اسمبلی حلقہ سے ترنمول کانگریس کے بابل سپریو اور سی پی آئی ایم کی سائرہ شاہ حلیم کے مقابلے میں بی جے پی نے کیا گھوش کو میدان میں اتارا BJP announces candidates for bypolls in West Bengalہے۔

بی جے پی ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات میں بی جے پی کسی مقبول رہنما کو مقابلے میں لانا چاہتی تھی لیکن پہلی فہرست میں جن کا نام تھا ان لوگوں نے الیکشن لڑنے سے انکار کر دیا جس کے نتیجے میں بی جے پی نے اپنے ان دو خاتون رہنما کو الیکشن کے لیے نامزد کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

آسنسول لوک سبھا سے امیدوار بنائے جانے کے بعد اگنی مترا پال نے کہا کہ شتروگھن سنہا باہری ہیں وہ موجودہ صورت حال سے ناواقف ہیں۔ علاقائی صورت حال کو نہیں سمجھتے ہیں اس لیے کافی ووٹوں سے اس بار ان کو شکست BJP announces candidates for bypolls in West Bengalہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.