ETV Bharat / state

ترنمول اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ - بی جے پی

شمالی 24 پر گنہ کے آم ڈانگہ علاقے میں ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ کے دوران فائرنگ اور بم بازی سے دہشت پھیل گئی۔ متعدد دکانوں میں توڑ پھوڑ کی گئی۔

ترنمول اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 7:54 PM IST

عام انتخابات کے بعد سے ہی مغربی بنگال کے بیشتر اضلاع میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کاسلسلہ جا ری ہے جس کے متعدد افراد ہلاک ہوچکے ہیںْ

ترنمول اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ

شمالی24 پر گنہ کے آم ڈانگہ تھانہ علاقے میں ایک شو روم کو لے کر تکرار نے سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپ کی شکل اختیار کرلی۔

ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان جھڑپ کے دوران فائرنگ اوربم بازی سے علاقے میں دہشت پھیل گئی۔ جھڑپ کے دوران متعدد دکانوں اور مکانوں میں توڑ پھوڑ کی گئی۔

پولیس اور آ ر اے ایف کی ٹیم نے جائے وقوع پرپہنچ کر حالات کو قابو میں۔ متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ علاقے میں آر اے ایف اور پولیس کو تنقیات کیا گیا ہے۔

ترنمول کانگریس کاکہنا ہے کہ بی جے پی کے حامیوں نے علاقے پر قبضہ جمانے کی کوشش کی۔ انہوں نے ایک شوروم میں توڑ پھوڑ کی ۔اس کی مخالفت کرنے پر فائرنگ شروع کردی۔بی جے پی نے ترنمول کانگریس کے الزام کو بے بنیاد قراردیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.