ETV Bharat / state

سید مشتاق علی ٹی-20 ٹرافی میں بنگال کی تیسری جیت - 10.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 91 رن

گیندبازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بنگال نے سروس کو یکطرفہ مقابلے میں نو وکٹوں سے شکست دے کر 'سید مشتاق علی ٹی-20 ٹرافی' 2021 میں تیسری جیت درج کی۔

bengal register third win syeed mushta ali t-20 trophy
سید مشتاق علی ٹی-20 ٹرافی میں بنگال کی تیسری جیت
author img

By

Published : Nov 8, 2021, 10:34 PM IST

سید مشتاق علی ٹی-20 ٹرافی 2021 کے گروپ بی میں بنگال اور سروس کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔

سروس کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بڑا اسکور کھڑا کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان 90 رن ہی بنا سکی۔

بنگال کے سلامی بلے بازوں نے مختصر ہدف کے تعاقب میں جارحانہ انداز میں اننگ کی شروعات کی اور 71 رن میں پہلا وکٹ کھویا۔

بنگال کی ٹیم نے 10.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 91 رن بنا کر میچ جیت لی اور ' سید مشتاق علی ٹی 20 ٹرافی' میں تیسری جیت درج کی۔

سید مشتاق علی ٹی-20 ٹرافی میں بنگال کی تیسری جیت
سید مشتاق علی ٹی-20 ٹرافی میں بنگال کی تیسری جیت
بنگال کی جانب سے کپتان سدیپ چٹرجی جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 28 گیندوں میں آٹھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 50 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔اس کے علاوہ ابھیمنو ایشورن 32 رن اور شہباز احمد آٹھ رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے'اس سے قبل بنگال کے گیند بازوں کی عمدہ بالنگ کے سامنے سروس کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان 90 رن ہی بنا سکی۔مزید پڑھیں:

سروس کی جانب سے دیویندر لوچپھ (34)، ایس آنند (22) اور راہل سنگھ (12) رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بنگال کی جانب سے پردیپتا پرمانک کو دو جبکہ شہباز احمد، میکش کنارے، رتیک چٹرجی، آکاش دیپ اور کرن لال کو ایک ایک وکٹ ملا۔

بنگال چار میچوں میں تین جیت کے ساتھ 12 پوائنٹس کی بدولت اپنے گروپ بی میں دوسری پوزیشن پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.