ETV Bharat / state

'کورونا ویکسین کی تقسیم کے لئے بنگال پوری طرح سے تیار'

مغربی بنگال کے شہری ترقیات کے وزیر فرہاد حکیم نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا ویکسین کو عوام کے درمیان تقسیم کرنے کی پوری تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔

مغربی بنگال کی ریاستی حکومت کو کورونا ویکسین کی حصولیابی اور گرین سگنل ملنے کا وقت درکار ہے۔

author img

By

Published : Jan 6, 2021, 12:33 PM IST

مغربی بنگال کی ریاستی حکومت کو کورونا ویکسین کی حصولیابی اور گرین سگنل ملنے کا وقت درکار ہے۔ اس کے بعد ریاست کے صحت مراکز پر عوام کے درمیان کورونا ویکسین تقسیم کا عمل شروع کردیا جائے گا۔

کورونا ویکسین کی تقسیم کے لئے بنگال پوری طرح سے تیار:  وزیر فرہاد حکیم

کولکاتا میونسپل کارپوریشن ایڈمنسٹریٹیو بورڈ کے چیئرمین فرہاد حکیم نے کہا کہ مرکزی محکمہ صحت کی جانب سے ایڈورٹائزری مل چکی ہے، جس پر کام جاری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عوام کے درمیان کورونا ویکسین کی تقسیم بس وقت کا انتظار ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ یہ انتظار کی گھڑیاں بہت جلد ختم ہونے والی ہے۔

مغربی بنگال کی ریاستی حکومت کو کورونا ویکسین کی حصولیابی اور گرین سگنل ملنے کا وقت درکار ہے۔
مغربی بنگال کی ریاستی حکومت کو کورونا ویکسین کی حصولیابی اور گرین سگنل ملنے کا وقت درکار ہے۔

پہلے مرحلے میں صحت شعبے سے راست منسلک تمام ملازمین بشمول ڈاکٹرس اور نرسیز کو کورونا ویکسین دی جائے گی۔ اس کے بعد صحت شعبے سے منسلک دیگر ملازمین کو اس زمرے میں لایا جائے گا۔ وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ کوویکسین کے دوسرے مرحلے کا ٹرائل جاری ہے۔ چند دنوں میں تیسرے مرحلے کا ٹرائل شروع کیا جائے گا۔ جس کے لیے کوویکسین کا ٹرائل اور کورونا ویکسین کی تقسیم دونوں ساتھ ساتھ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.