ETV Bharat / state

Firhad Hakim on Money Recovery مغربی بنگال میں ہی کیوں سب سے زیادہ چھاپہ ماری مہم ہوتی ہے؟ - انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ

ریاستی وزیرفرہاد حکیم نے کہاکہ جو لوگ قصوروار ہیں ان کے خلاف چھاپہ ماری مہم ضروری ہے لیکن جن لوگوں کا کسی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ان کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور سی بی آئی کی چھاپہ ماری کی مخالفت کی جائے گی۔Bengal Minister Firhad Hakim

مغربی بنگال میں ہی کیوں سب سے زیادہ چھاپہ ماری مہم ہوتی؟

author img

By

Published : Sep 10, 2022, 7:34 PM IST

مغربی بنگال کے وزیرفرہاد حکیم نے دارالحکومت کولکاتا کے تین مختلف علاقوں میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی چھاپہ ماری مہم کے سلسلے میں کہاکہ کس کے گھر میں کون آیا اور کون کیا لے گا اس کے بارے میں ان سے سوال کرنا بے کار ہے۔اس سوال کاان کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔Bengal Minister Firhad Hakim reaction On money Recovery Case

ریاستی وزیر فرہاد خیم نے کہاکہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ یاپھر سی بی آئی کی ٹیمیں کسی قصوروار کے خلاف کارروائی کرتی ہے ٹھیک ہے۔اس کی حمایت کی جاسکتی ہے لیکن بے قصورواروں کو پریشان کرنا یہ کسی بھی اعتبار سے جائزنہیں ہے۔ لوگوں کویہ سمجھنے کی ضرورت ہے۔

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر فرہاد حکیم نے کہاکہ اگر ان کے اسمبلی حلقے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی چھاپہ ماری مہم میں کسی کے گھر سے روپے برآمد کئے جاتے ہیں تواس کا جواب ان سے مانگاجاتا ہے۔صرف اس لئے کہ وہ ہمارا حلقہ ہے تو نرب مودی اوروجے مالیااور مہیول چوکشی کے بارے میں کون بولے گا۔

انہوں نے کہاکہ نرب مودی ،وجے مالیا اور مہیول چوکشی کے بارے میں کسی نے وزیراعظم نریندر مودی سے سوال کیا ہے کیونکہ وہ بھارت کے وزیراعظم ہیں اور پورا ملک ان کا ہے ۔کون کس کے بارے میں کیا سوال کرے گااس کے بارے میں وہ کیوں اور کس لئے جواب دیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:Mohammedan SC in Durand Cup Semifinal محمڈن اسپورٹنگ ڈورنڈ کپ کے سیمی فائنل میں

ان کاکہنا ہے کہ مغربی بنگال میں چھاپہ ماری ایک سازش کے تحت کی جارہی ہے تاکہ سرمایہ کاری کرنےوالے تاجروں کواشارہ کرنا ہے کہ بنگال کے بجائے بی جے پی کی قیادت والی ریاستوں میں کاروبار کریں ان کے خلاف کچھ نہیں ہوگا۔

مغربی بنگال میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور سی بی آئی کی چھاپہ ماری مہم جاری ہے۔دارالحکومت کولکاتا کے تین اہم مقامات پارک اسٹریٹ ،مومن پور اور گارڈن ریچ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے خصوصی چھاپہ ماری مہم چلائی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.