ETV Bharat / state

' اپوزیش کی آواز دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے ' - ممتا حکومت کو ہدف تنقید

بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے کوچ بہار میں بی جے پی کے رہنما کا گولی مار کر قتل کے بعد ممتا حکومت کو ہدف تنقید بنایا.

' اپوزیش کی آواز دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے '

author img

By

Published : Oct 27, 2020, 5:53 PM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے کہا کہ کوچ بہار میں پارٹی کے رہنما کے قتل پرشدید ردعمل کا اظہار کیا.

انہوں نے کہا کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ ریاست میں بی جے پی کے حامیوں کو ہدف بنایا جا رہا ہے.

بی جے پی کے ریاستی صدر نے کہا کہ ممتا بنرجی کی قیادت والی حکومت تمام محاذ پر ناکام ہو چکی ہے.

ممتا حکومت اپنی ناکامی پر آواز بلند کرنے والے بی جے پی کے رہنماوں کو ہدف بنایا جا رہا ہے. اپوزیشن کی آواز دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے .

واضح رہے کہ مغربی بنگال میں رواں ماہ میں شمالی 24پرگنہ ضلع, کوچ بہار, مدنا پور, علی پور دوار میں سیاسی پارٹوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.