ETV Bharat / state

سوروگنگولی نے ڈے نائٹ تیاری کی جائزہ لیا

بی سی سی آ ئی کے صدرسوروگنگولی نے ایڈن گارڈن میں ہونے والے پہلے ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

author img

By

Published : Nov 8, 2019, 6:06 PM IST

سوروگنگولی نے ڈی نائٹ تیاری کی جائزہ لیا

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدرسوروگنگولی نے کہاکہ ایڈن گارڈن میں بھارتی کرکٹ کی تاریخ کے پہلا ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کی تیاریاں زوروں پر جاری ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایڈن گارڈن میں ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کی تیاریاں بالکل صحیح سمت کی جانب گامزن ہیں ۔اس سے جڑے تمام لوگ دلچسپی لے کر کام کر رہے ہیں۔

سابق کپتان نے کہاکہ کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال تاریخی پہلے ٹسٹ میچ کو یاد گار بنانے کی ہرممکن کوشش کررہی ہے۔ سی اے بی کو اس میں نمایاں کامیابی ملے گی۔

انہوں نے کہاکہ ڈے نائٹ ٹسٹ میچ کے پہلے دن وزیراعظم نریندر مودی،بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد ،ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکرجیسی بڑی شخصیات موجود رہیں گی۔

سوروگنگولی کے مطابق ان ہی نامور شخصیات کے علاوہ ایم سی میریکوم اور پی وی سندھو کو خصوصی اعزاز سے نوازا جائے گا۔ اس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہں۔

سابق کپتان کے مطابق پہلے ٹسٹ میچ کے لیے ٹکٹوں کی بھاری بکری ہورہی ہے۔۔ پہلے دودنوں میں ہی تمام ٹکٹ فروخت ہو گیے ہیں۔ اضافی ٹکٹیں بھی جلد فروخت ہوجائیں گی۔

انہوں نے کہاکہ ٹکٹ کے لیے لوگوں کی بھیڑ امڈی ہوئی ہے ۔سی اے بی ٹکٹ کی مانگ پوری نہیں کرسکتی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.