ETV Bharat / state

کانگریس رہنما آنند شرما سے معافی مانگنے کا مطالبہ - ظم انصاری

کولکاتا میں ضلع کانگریس کمیٹی اقلیتی مورچہ کے سابق چیئرمین اعظم انصاری نے کانگریس کے سینئر لیڈر آنند شرما کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آنند شرما کے بیان کا پلٹ وار
آنند شرما کے بیان کا پلٹ وار
author img

By

Published : Mar 3, 2021, 3:02 PM IST

کانگریس کے سینئر لیڈر آنند شرما نے گذشتہ روز مغربی بنگال میں عباس صدیقی کی پارٹی انڈین سیکولر فرنٹ کے ساتھ اتحاد کرنے پر سخت تنقید کی تھی۔ آنند شرما کے اس بیان کا جواب دیتے ہوئے کولکاتا میں ضلع کانگریس کمیٹی اقلیتی محکمہ کے سابق چیئرمین اعظم انصاری نے پریس نوٹ جاری کر کے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اعظم انصاری نے کانگریس کے سینئر لیڈر آنند شرما کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا آنند شرما کو مسلم سماج سے معافی مانگنی چاہیے۔

ویڈیو

اعظم انصاری نے کہا کہ بنگال میں کانگریس کے ذریعہ آئی ایس ایف اور بایاں محاذ کے ساتھ کئے گئے اتحاد پر کانگریس کے سینئر لیڈر آنند شرما نے جو نکتہ چینی کی ہے وہ مسلم سماج کو نیچا دکھانے کی کوشش ہے۔انہوں نے کہا کہ آنند شرما کو اس طرح کا بیان نہیں دینا چاہئے تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.