ETV Bharat / state

Ashim Kumar Roy new Lokayukta of Bengal: اسیم رائے بنگال کے نئے لوک آیوکت - مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی

وزیر اعلی ممتا بنرجی اور اسپیکر کے درمیان پیر کے روز ہوئی میٹنگ میں بنگال کے نئے لوک آیوکتAshim Kumar Roy new Lokayukta of Bengal کے طور پر اسیم رائے کو منتخب کرلیا گیا۔

اسیم رائے بنے بنگال کے نئے لوک آیوکت
اسیم رائے بنے بنگال کے نئے لوک آیوکت
author img

By

Published : Dec 27, 2021, 10:56 PM IST

مغربی بنگال ریاستی اسمبلی میں وزیر اعلی ممتا بنرجی اور اسپیکر کے درمیان ہوئی میٹنگ میں بنگال کے نئے لوک آیوکت کے طور پر اسیم رائے Asim Rai new Lokayukta of Bengal کو منتخب کیا گیا ہے۔

لوک آیوکت کی تقرری Appointment of Bengal Lok Ayukt کمیٹی ممتا بنرجی، پارتھو چٹرجی اور اپوزیشن لیڈر شبھیندو ادھیکاری شامل کا نام شامل تھا لیکن شبھیندو ادھیکاری نے اس میٹنگ کا بائکاٹ کیا۔

اپوزیشن لیڈر شبھیندو ادھیکاری نے میٹنگ سے قبل ہی کہا تھا کہ وہ اس میٹنگ میں شامل نہیں ہوں گے۔ شبھیندو ادھیکاری نے کہا کہ ریاست کے تجویز کے بعد وہ علیحدہ سے اپنی طرف سے بھی تجویز پیش کریں گے۔

مزید پڑھیں:

شبھیندو ادھیکاری کا الزام ہے کہ وہ لوک آیوکت کے لئے اپنی طرف سے متبادل نام تجویز کرسکتے ہیں اس سلسلے میں حکومت کو تحریری اطلاع دینے کے بعد بھی اب تک کوئی جواب نہیں ملا ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعلی، اسپیکر اور اپوزیشن لیڈر کے مشترکہ رائے سے لوک آیوکت اور حقوق انسانی کمیشن کے چئیرمین کو منتخب کیا جاتا ہے۔ اس کمیٹی کی جانب سے تجویز پر حتمی شکل گورنر دیتے ہیں۔ ریاست کے موجودہ لوک آیوکت سمریش بنرجی کی معیاد پوری ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.