ETV Bharat / state

Cattle Smuggling Case رکن اسمبلی انوبرتا منڈل کی ضمانت کی درخواست رد - آسنسول میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت

آسنسول میں واقع سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے ترنمول کانگریس کے رہنما اور رکن اسمبلی انوبرتا منڈل کی ضمانت کی درخواست ایک بار پھر رد کردی ہے۔ ترنمول کانگریس کے رہنما 29 اکتوبر تک جیل حراست میں رہیں گے۔ Cattle Smuggling Case

رکن اسمبلی انوبرتا منڈل کی ضمانت کی درخواست رد

author img

By

Published : Sep 21, 2022, 9:26 PM IST

بردوان: مغربی بنگال کے بردوان ضلع میں واقع آسنسول میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں ترنمول کانگریس کے رہنما انوربرتا منڈل کی مویشی اسمگلنگ معاملے میں پیشی ہوئی۔ رکن اسمبلی انوبرتا منڈل کے وکیل نے سی بی آئی کی خصوصی عدالت سے اپنے مکل کی ضمانت سے متعلق عرضی دی۔لیکن عدالت نے انوبرتا منڈل کی ضإنت کی عرضی رد کردی۔ Asansol CBI Court Reject Anubrata Mondal Bail Plea

سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے وکیل نے کہاکہ انوبرتامنڈل کی ضمانت کی مخالفت کی جاتی رہے گی۔ان کی رہائی کا مطلب گواہوں اور کیس کو متاثر کر سکتے ہیں۔ انوبرتا منڈل کے وکیل نے کہاکہ تہواروں کی چھٹی کی وجہ سے 29 اکتوبر تک جیل حراست کا حکم دیا گیا ہے۔تہواروں کی چھٹی کی وجہ سے عدالت میں چھٹیاں ہوجائیں گی۔سرکاری چھٹیوں کی وجہ سے ہی جیل حراست میں توسیع کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Bodies of Drowned Persons Retrieved کیمور میں غرقاب ہوئے دو افراد کی لاشیں بازیاب

واضح رہے کہ اس سے قبل خراب جسمانی حالت کا حوالہ دیتے ہوئے 2 مرتبہ ضمانت کی درخواست دی گئی تھی۔ لیکن عدالت نے اس درخواست کو مسترد کر دیا۔ انوبرتا منڈل کے وکیل نے کہا کہ ریاستوں کے درمیان مویشیوں کی نقل و حمل پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ تو انوبرتا اس کے لیے کیسے ذمہ دار ہو سکتے ہیں۔ دوسری طرف سی بی آئی ذرائع کے مطابق سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی طرف سے پیش کی گئی کیس ڈائری میں کہا گیا ہے کہ موشی اسمگلنگ کے ذریعہ ہونے والی آمدنی سے ہی انوبرتا منڈل نے جائداد بنائی ہے۔انوبرتا منڈل کے باڈی گارڈ سہگل حسین اس معاملے میں براہ راست ملوث ہیں۔ Asansol CBI Court Reject Anubrata Mondal Bail Plea

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.