ETV Bharat / state

Asansol by-poll: بی جے پی کی امیدوار کی گاڑی پر پتھراؤ

author img

By

Published : Apr 12, 2022, 4:57 PM IST

بردوان ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آسنسول میں لوک سبھا ضمنی انتخابات کے دوران بی جے پی کی امیدوار اگنی مترا پال کی گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا۔ انتخابی کمیشن نے اس سلسلے میں پولیس انتظامیہ سے جواب طلب کیا ہے۔ Attack On BJP Candidate Agni Mitra Pal

Asansol by-poll: Agnimitra Paul alleges stone-pelting at her convoy, attack on security
بی جے پی کی امیدوار کی گاڑی پر پتھراؤ

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے آسنسول لوک سبھا ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ مختلف علاقوں سے تشدد کے واقعات کی اطلاع موصول ہو رہی ہے۔ اسی درمیان بی جے پی کی امیدوار اگنی مترا پال کی گاڑی پر پتھراؤ کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس پر انتخابی کمیشن نے پولیس انتظامیہ سے جواب طلب کیا ہے۔' Attack On BJP Candidate Agni Mitra Pal

آسنسول جے بارابونی کے 175 نمبر بوتھ کے قریب نامعلوم افراد نے بی جے پی کی امیدوار اگنی مترا پال کی گاڑی پر پتھراؤ کیا۔ بانس سے حملہ کیا جس کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ بی جے پی کی امیدوار اگنی مترا پال نے حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے حامیوں نے ان کی گاڑی پر پتھراؤ کیا۔ بتایا جارہا ہے کہ مقامی تھانے کے آفیسر انچارج کے سامنے یہ سب کچھ ہوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پولنگ بوتھوں میں مغربی بنگال پولیس کے اہلکاروں کی موجودگی میں فرضی ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ مرکزی فورسز کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔'

دوسری طرف سی پی آئی ایم کے امیدوار پارتھو چٹوپادھیا نے بھی مختلف پولنگ بوتھوں پر مغربی بنگال کی سرگرمی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہاکہ لوک سبھا ضمنی انتخابات مرکزی فورسز کی نگرانی میں کرایا جا رہا ہے۔ مغربی بنگال پولیس کی سرگرمیاں محدود ہے۔ لیکن حکمراں جماعت ترنمول کانگریس پولیس کی مدد سے فرضی ووٹ کرانے کی کوشش میں مصروف ہے۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.