ETV Bharat / state

'گجرات فساد کے وقت ممتا کہاں تھیں' - آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالیدن اویسی

ریاست مغربی بنگال کے ہگلی ضلع میں واقع فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی سے ملاقات کے بعد اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے وزیراعلی ممتا بنرجی پر شدید نکتہ چینی کی ہے۔

asaduddin owaisi attack on west bengal  cm mamata banerjee
'گجرات فساد کے وقت ممتا کہاں تھیں'
author img

By

Published : Jan 3, 2021, 9:44 PM IST

اسدالدین اویسی نے کہا کہ میں وزیراعلی ممتا بنرجی کا احترام کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا لیکن مجھے ان سے چند سوالوں کا جواب چاہئے۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالیدن اویسی نے وزیراعلی ممتا بنرجی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ گجرات فساد کے وقت کہاں تھیں؟ اس کا جواب کون دے گا ؟

asaduddin owaisi attack on west bengal  cm mamata banerjee
'گجرات فساد کے وقت ممتا کہاں تھیں'

انھوں نے کہا کہ اقلیتی طبقے کی حمایت اور ان کی مدد کرنے کا دعویٰ کرنے والی ترنمول کانگریس قومی مسائل پر اکثر و بیشتر خاموش کیوں رہتی ہیں۔

پارلیمان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے پاس ہونے کے وقت ترنمول کانگریس کے ارکان پارلیمان چھوڑ کر کیوں چلے گئے تھے۔

انھوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلی ممتا بنرجی کے پاس ان سب سوالوں کا جواب ہے تو عوام کو بتاییں؟

مزید پڑھیں: مغربی بنگال: جوٹ مل میں مزدور کی موت پر ہنگامہ

انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی میں بی جے پی کو روکنے کی صلاحیت نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کو ہمارے ساتھ سمجھوتہ کرکے بی جے پی کو روکنے کی کوشش کرنی چاہئے ورنہ ان کے ہاتھوں سے سب کچھ نکل جاے گا۔

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے، کیوں کہ یک کے بعد دیگر ارکان اسمبلی اور رکن پارلیمان پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی آج مغربی بنگال کے دورے پر آئے اور ہگلی ضلع میں واقع فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی سے ملاقات کی۔

اسد الدین اویسی نے فرفرہ شریف کے پیرزادہ عباس صدیقی کی قیادت میں اسمبلی انتخابات لڑنے کا بھی اعلان کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.