ETV Bharat / state

آسنسول میں آرٹ گیلری کا افتتاح - آسنسول میں آرٹ گیلری

مغربی بنگال کے بردوان ضلع کے آسنسول میں مئیر جتیندر تیواری نے ودیا ساگر آرٹ گیلری کا افتتاح کیا۔

آسنسول میں آرٹ گیلری کا افتتاح
آسنسول میں آرٹ گیلری کا افتتاح
author img

By

Published : Nov 15, 2020, 5:00 AM IST

افتتاحی تقریب میں آسنسول کے مئیر جتیندر تیواری کے علاوہ ریاست کے مشہور فنکار بھی موجود تھے۔ مئیر جتیندر تیواری نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی ممتا بنرجی کی ہدایت پر ودیا ساگر آرٹ گیلری کی تعمیر کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریاست کی عوام کو پتہ ہے کہ وزیر اعلی ممتا بنرجی کو ثقافت سے کتنی محبت ہے.ودیا ساگر آرٹ گیلری اسی محبت کا نتیجہ ہے۔ مئیر کا کہنا ہے کہ بردوان ضلع کے فنکاروں کے لئے وزیر اعلی ممتا بنرجی کا یہ تحفہ ہے۔

آرٹ فنکار نیلت پال بھٹاچاریہ کا کہنا ہے کہ برسوں سے ایک آرٹ گیلری کا مطالبہ کیا جارہا تھا جو آج پورا ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:مرکز جی ایس ٹی بقایہ جات ادا کرے: مغربی بنگال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.