ETV Bharat / state

Anis Khan Father Reaction on Attack ثبوت مٹانے کے لئے بڑے بیٹے پر جان لیوا حملہ کیا گیا، سالیم خان

طلبا رہنما اورمعدد تحریک کے رہنمامقتول انیس خان کے والد سالیم نے خان نے کہاکہ آج دن میں بڑے بیٹے پرجان لیوا حملہ کرنے کامقصد ثبوت مٹانا ہے تاکہ قتل کے معاملے میں ملوث لوگوں کو بچایا جاسکے۔Anis Khan Father Reaction on Attack

ثبوت مٹانے کے لئے بڑے بیٹے پرحملہ جان لیوا حملہ کیاگیا:سالیم خان

author img

By

Published : Sep 10, 2022, 5:49 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سے متصل ہوڑہ ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آمتا تھانہ علاقے میں مقتول طلبا رہنما انیس خان کے بڑے بھائی پر جان لیوا حملہ کیا گیا۔ اس معاملے میں سلمان خان شید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ بڑے بیٹے پر جان حملے کے بعد والد سالیم خان نے پولیس انتظامیہ اور ترنمول کانگریس پرسخت برہمی کااظہار کیا ہے۔

سلیم خان نے کہاکہ ممصوبہ بند طریقے سے بڑے بیٹے سلمان خان پر حملہ کیا گیا ہے۔ شرپسندوں نے اسے مارنے کے ارادے سے ہی اس پر حملہ کیاتھا لیکن اللہ نے اسے بچالیا۔ اللہ کے فضل و کرام سے اس کی جان بچ گئی ہے لیکن وہ شدید طورپر زخمی ہے۔ حملے کا مقصد انیس خان کے قاتلوں کے خلاف ثبوت مٹانا ہے۔ سلمان کا کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ ان کے بڑے بیٹے کوانیس خان کے قتل معاملے کے بارے میں بہت کچھ معلوم ہے اسی وجہ سے اس پرحملہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے ۔اس سلسلے میں زیادہ کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے ۔

دوسری طرف ترنمول کانگریس نے کہاکہ حملے کے بارے میں سن کر افسوس ہوا لیکن اس معاملے سے ترنمول کانگریس کا کوئی لیند ینا نہیں ہے ۔اپوزیشن ترنمول کانگریس کانام لے کرمعاملے کو بگاڑنا چاہتی ہے۔

دارالحکومت کولکاتا سے متصل ہوڑہ ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آمتا تھانہ علاقے میں نامعلوم شرپسندوں کے جان لیوا حملے میں مقتول انیس خان کے بھائی سلمان خان شیدیدطور پرزخمی ہوگئے۔انہیں ہستپال میں داخل کرایاگیا ہے۔اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:Amta Incident مقتول انیس خان کے بھائی سلمان خان پ رجان لیوا حملہ

18 فروری سنہ 2022 کو دارالحکومت کولکاتا سے چند کلومیٹر کی دوری پر واقع ہوڑہ ضلع کے مسلم اکثریتی علاقہ آمتا میں عالیہ یونیورسٹی کے سابق طالب علم، طلبا یونین کے رہنما انیس الرحمن خان کو مبینہ طور پر تین منزلہ عمارت کی چھت سے نیچے پھینک دیا گیا۔ انیس الرحمن خان متعدد تحریکوں کے متحرک رہنما تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.