ETV Bharat / state

امت شاہ بدھ کی رات بنگال کے دو روزہ دورے پر پہنچیں گے - کوکلکتہ واپس لوٹ آئیں

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ '' تبدیلی یاترا '' کے پروگرام میں شامل ہونے کے بعد 18 فروری کی شام کوکلکتہ واپس لوٹ آئیں گے۔

amit shah
amit shah
author img

By

Published : Feb 17, 2021, 8:37 PM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر بدھ کی رات کولکتہ پہنچیں گے۔ مسٹر شاہ جمعرات کو گنگا ساگر کے کپل منی آشرم جائیں گے۔

وہ نام خانہ کے نارائن پور گاؤں میں غیر مقیم خاندان کے گھر پر دن کا کھانا کھائیں گے اور اس کے بعد جنوبی 24 پرگنا ضلع کے کاک دیپ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ذریعہ شروع کی جانے والی 'تبدیلی یاترا' کے پانچویں اور آخری مرحلے کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے.

مسٹرامیت شاہ '' تبدیلی یاترا '' کے پروگرام میں شامل ہونے کے بعد 18 فروری کی شام کوکلکتہ واپس لوٹ آئیں گے۔ مسٹر شاہ بی بی ڈی باغ میں مجاہد آزادی بائیک یاترا کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ ان کے اربندو بھون بھی جانے کے امکانات ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
ایم جے اکبر ہتک عزت معاملے میں پریا رمانی بری

'' تبدیلی یاترا '' 6 فروری کو نادیا ضلع کے نوادیپ سے بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کی موجودگی میں شروع ہوئی تھی۔ اس کے بعد 9 فروری کو ویربھوم ضلع کے تاراپیٹھ اور جھاڑگرام سے دو ریلیوں کو مسٹر نڈا نے روانہ کی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.