ETV Bharat / state

AFC Cup بشندھرا کنگز نے موہن بگان کو 2-1 سے شکست دی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 8, 2023, 3:15 PM IST

بشندھرا کنگز نے اے ایف سی کپ کے میچ میں موہن بگان سپر جائنٹ کو 2-1 سے شکست دی ہے۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں موہن بگان کی پہلی شکست ہے۔

بشندھرا کنگز نے موہن بگان کو 2-1 سے شکست دی

ڈھاکہ/کولکاتا: بشندھرا کنگز نے اے ایف سی کپ کے میچ میں موہن بگان سپر جائنٹ کو 2-1 سے شکست دی ہے۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں موہن بگان کی پہلی شکست ہے۔

یہاں کھیلے گئے میچ میں مارینرز نے 17ویں منٹ میں لسٹن کولاکو کے گول سے شروعاتی ہاف میں برتری حاصل کی، تاہم میزبان ٹیم نے پہلے ہاف کے اختتام سے قبل میگوئل فیگیرا کے 44ویں منٹ میں شاندار گول کی بدولت اسے برابرکردیا۔

اس کے بعد روبینہو نے 80ویں منٹ میں بشندھرا کے لیے فاتحانہ گول کیا۔ اس کے ساتھ ہی پوائنٹس ٹیبل میں موہن بگان سپر جائنٹ اور بشندھرا کنگز دونوں کے اب چار میچوں میں سات پوائنٹس ہیں۔

مرینرز اب 27 نومبر کو اپنے آخری اے ایف سی کپ 2023-24 گروپ ڈی میچ میں وویکانند یوبا بھارتی کری رنگن میں اڈیشہ ایف سی سے مقابلہ کریں گے، جبکہ بشندھرا کنگز کا مقابلہ مالدیپ کے مازیہ ایس اینڈ آر سی سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:I League 2023 محمڈن اسپورٹنگ نے تراو ایف سی کو 0۔6 سے روند

دو ایک صفر سے پچھڑنے کے بعد موہن بگان سپر جائنٹ کی ٹیم میں میچ میں واپس آنے کے لئے جدوجہد کرتی رہی مگر میزبان ٹیم کی دفاعی دیوار میں شگاف ڈالنے میں ناکام ناکام رہی اور ای ایف سی کے اہم میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.