ETV Bharat / state

West Bengal Municipal Elections: حامیوں کے بجائے مجھ پر حملہ کر کے دکھائیں، ادھیر رنجن چودھری

مرشدآباد ضلع کے بہرامپور سے کانگریس کے امیدوار ادھیر رنجن چودھری نے ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کو للکارتے ہوئے کہا کہ ہمت ہے تو ان پر حملہ کرکے دیکھاؤ Adhir Ranjan Chaudhary challenges Trinamool Congress ان کے حامیوں پر حملہ کیوں کرتے ہو۔

author img

By

Published : Feb 25, 2022, 8:04 PM IST

ادھیر رنجن چودھری کا ترنمول کانگریس کو چیلنج

مغربی بنگال میں 27 فروری کو ریاست کے 108 میونسپلٹیوں کے لئے ہونے والے انتخابات West Bengal Municipal Elections سے پہلے ہی مختلف اضلاع میں سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے درمیان تنازع شروع ہوگیا ہے۔

مرشدآباد ضلع بہرامپور میونسپلٹی کے مختلف وارڈوں میں ترننول کانگریس اور کانگریس کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں کانگریس کے کارکنان کو نشانہ بنایا گیا۔

اس تنازع کے بعد مرشدآباد ضلع کے بہرامپور سے کانگریس کے امیدوار ادھیر رنجن چودھری نے ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کو للکارتے West Bengal Municipal Elections ہوئے کہا کہ ہمت ہے تو ان پر حملہ کرکے دیکھاؤ، ان کے حامیوں پر حملہ کیوں کیا جارہا ہے۔

کانگریس کے سنئیر رہنما نے کہا کہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس چاہتی ہے کہ انتخابات میں اپوزیشن پارٹیاں شرکت نہ کریں، جمیوریت میں سب کو انتخابات لڑنے کا حق حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترنمول کانگریس کے حامی کانگریس کے امیدواروں اور حامیوں کو ہدف بنا رہے ہیں۔ کانگریس کے رہنماؤں کے بچوں پر حملہ کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلی ممتابنرجی کو اس کی اطلاع نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ مرشدآباد ضلع کے بہرامپور میونسپلٹی West Bengal Municipal Elections کے وارڈ نمبر 17 میں کانگریس کے امیدوار شیخ ریاض الدین اور ان کے گھر والوں پر شرپسندوں نے حملہ کیا ہے جس کا الزام انہوں نے ترنمول کانگریس پر عائد کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.