ETV Bharat / state

Shaheb Bhattacherjee Criticises Governor سنیل چھیتری کے ساتھ مغربی بنگال کے گورنر کا سلوک، سوشیل میڈیا پر بحث - بنگلورو ایف سی ممبئی سٹی ایف سی کو شکست

ڈورنڈ کپ کے فائنل کے تقسیم انعامات کے دوران مغربی بنگال کے گورنر لا گنیشن کا بھارتی فٹبال ٹیم کے کپتان سنیل چھیتری کے ساتھ سلوک کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔Actor Shaheb Bhattacherjee Criticises Governor

گورنر ال گنیشن کا کپتان سنیل چھیتری کے ساتھ سلوک پرسوشل میڈیا پر تنقید

author img

By

Published : Sep 20, 2022, 3:02 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ میں واقع سالٹ لیک اسٹیڈیم میں ڈورنڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا خطابی معرکہ ہوا جس میں بنگلورو ایف سی ممبئی سٹی ایف سی کو شکست دے کر نیا چمپئن بنا۔Actor Shaheb Bhattacherjee Criticises Governor LA Ganeshan For Push To Indian Football Team Captain Sunil Chhetri

سالٹ لیک اسٹیڈیم میں فائنل مقابلے کے بعد تقسیم انعامات کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس تقریب میں مغربی بنگال کے گورنر ال گنیشن،وزیرکھیل اروپ بسواس سمیت دیگر بڑی شخصیت موجود تھیں۔

ڈورنڈ کپ چمپئن بنگلورو ایف سی کے کپتان سنیل چھیتری کو ٹرافی دینے کے لئے مدعو کیا گیا۔کپتان سنیل چھیتری کے ہاتھوں میں ٹرافی دی گئی۔ لیکن گورنر ال گنیشن اور کیمرہ مین کے درمیان کپتان سنیل چھیتری آ گئے۔

عزت مآب گورنر ال گنیشن نے ایک یادگار تصویر کے لئے کیمرہ مین کے درمیان آنے والےقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سنیل چھیتری ک ہٹا دیا۔ گورنر کے سنیل چھیتری کو ہاتھوں سے ہٹائے جانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد حمایت اور مخالفت میں دلچسپ تبصروں کے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق اور موجودہ فٹبالروں نے اس معاملے کو لے الگ الگ خیالات کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:India vs Australia First t20 Match بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

سیاسی رہنماؤں اور بنگلہ فلموں کے اداکاروں نے سنیل چھیتری کی حمایت میں گورنر ال گنیشن کے خلاف محاذ کھول دیا۔ دوسری طرف چند لوگ گورنر کی حمایت میں ٹوئٹ کئے۔ان کا کہنا تھا کہ بنگال پہلے کھیل کود کی وجہ سے جانا جاتا تھا لیکن اب نہیں۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے بدھان نگر میں واقع سالٹ لیک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں آئی ایس آئی کی دو فرنچائزی ٹیمیں بنگلورو ایف سی اور ممبئی سٹی ایف سی آمنے سامنے ہوئیں۔

بنگلورو ایف سی نے ممبئی سٹی ایف سی کو ایک دلچسپ اور سنسنی خطابی معرکہ میں ایک کے مقابلے دو گول سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ڈورنڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا خطاب اپنے نام کر لیا۔بنگلورو ایف سی کا یہ پہلا خطاب ہے۔Actor Shaheb Bhattacherjee Criticises Governor LA Ganeshan For Push To Sunil Chhetri

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.