ETV Bharat / state

مہاراشٹر: گلوکارہ نے وزیر دھننجئے منڈے کے خلاف شکایت درج کرائی - کوئی کارروائی نہیں

ممبئی کے اوشیوارہ پولیس اسٹیشن میں مہاراشٹر حکومت کے کابینہ کے وزیر دھننجئے منڈے کے خلاف ایک گلوکارہ نے جنسی زیادتی کی شکایت درج کرائی ہے۔

مہاراشٹر: گلوکارہ نے وزیر دھننجئے منڈے کے خلاف شکایت درج کرائی

author img

By

Published : Jan 12, 2021, 10:20 PM IST

گلوکارہ کا الزام ہے کہ اس سے قبل اس نے ممبئی پولیس کمشنر پرمبیر سنگھ کو شکایت لکھی تھی۔ لیکن وہاں سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

متاثرہ خاتون نے ممبئی کے اوشیوارا پولیس اسٹیشن میں وزیر کے خلاف شکایت درج کرواتے ہوئے یہ بھی الزام عائد کیا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ شکایت 10 جنوری کو کی گئی تھی ممبئی پولیس نے 11 جنوری کو ریکارڈ کیا ہے۔ اس سلسلے میں متاثرہ نے شکایت کے بعد تمام تر معلومات سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

گلوکارہ نے ٹویٹ کیا تھا کہ میں نے ممبئی پولیس میں وزیر دھننجئے منڈے کے خلاف جنسی زیادتی کی شکایت درج کروائی ہے لیکن ابھی تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ممبئی: باہمی تعلقات کے بعد شادی سے انکار، مقدمہ درج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.