ETV Bharat / state

BSF Jawan missingمالدہ بی ایس ایف کیمپ سے اسلحہ سمیت جوان لاپتہ - بی ایس ایف کیمپ

مالدہ ضلع کے حبیب پور میں واقع بی ایس ایف کیمپ سے اسلحہ سمیت ایک جوان کے لاپتہ ہونے سے سنسنی پھیل گئی ہے۔ بی ایس ایف انتظامیہ لاپتہ جوان کو تلاش کرنے میں مصروف ہے۔BSF Jawan missing

شہید مینار کی تاریخ پر ایک نظر
شہید مینار کی تاریخ پر ایک نظر
author img

By

Published : Sep 26, 2022, 2:40 PM IST

مالدہ:مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے حبیب پور میں واقع بی ایس ایف کیمپ سے اسلحہ سمیت ایک جوان کے لاپتہ ہونے سے سنسنی پھیل گئی ہے۔A BSF Jawan missing From Habibpur Base camp In Maldah

اطلاعات کے مطابق بی ایس کیمپ سے لاپتہ جوان کی شناخت اکھلیش کمار کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ اتر پردیش کے گورکھپور کے رہنے والا ہے۔ جوان کی گمشدگی سے بی ایس ایف انتظامیہ کے لئے تشویش کا باعث ہے۔

بی ایس ایف جوان اکھلیش کمار کو آخری مرتبہ اتوار کی صبح دیکھا گیا تھا۔ وہ یونیفارم اور ہتھیاروں سے لیس تھا۔ جوان کے پُراسرار طور پر لاپتہ ہونے سے بی ایس ایف کیمپ میں تشویش کا ماحول ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Jacqueline Gets Interim Bail پٹیالہ ہاؤس کورٹ سے جیکلین فرنانڈیز کو عبوری ضمانت

بی ایس ایف ذرائع کے مطابق پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ فی الحال اس معاملے میں واضح طور پر کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا ہے۔ تھانے میں اس معاملے کی شکایت درج کرائی گئی ہے۔

حبیب پور تھانے کی پولیس نے کہا کہ بی ایس ایف کے ایک جوان کی گمشدگی کو لے کر جنرل ڈائری درج کرائی گئی ہے۔اس سے زیادہ اس معاملے میں کچھ بھی کہا نہیں جاسکتا ہے۔A BSF Jawan missing From Habibpur Base camp In Maldah

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.