یہ واقعہ ریاست مغربی بنگال کے ضلع پرگناس، بھٹ پارہ پولیس اسٹیشن کے تحت رام نگر کالونی کا ہے۔
جہاں آج نامعلوم شخص نے بی جے پی کارکن راج وشواس کی رہائش گاہ پر آج صبح بم پھینک دیا لیکن اس حملے میں کسی بھی طرح کا جانی نقصان ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
ملزم نے راج وشواس کے مکان پر دو بم پھینکے تھے لیکن حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہونے کی اطلاع ہے۔
اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور پورے معاملے کی تفتیش شروع کر دی۔
حالانکہ یہ پورا معاملہ سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا ہے اور سی بنأ پر تحقیقات کی جارہی ہے۔