ETV Bharat / state

کولکاتا میں سی بی آئی آفیسر کورونا وائرس سے متاثر

سی بی آئی کے سینئر آفیسر کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد کولکاتا کے نظام پلس میں واقع سی بی آئی کے دفتر کو سیل کردیا گیا ہے۔

کولکاتا میں سی بی آئی آفیسر کورونا وائرس سے متاثر
کولکاتا میں سی بی آئی آفیسر کورونا وائرس سے متاثر
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 10:56 PM IST

سی بی آئی کے ذرائع کے مطابق سی بی آئی کے آفیسرکے ساتھ گزشتہ 7سے 10دن میں میٹنگ کرنے والے انٹی کرپشن یونٹ سی بی آئی کے 22افسران کو گھر میں کورنٹائن ہونے کو کہا گیا ہے۔

کولکاتا میں سی بی آئی آفیسر کورونا وائرس سے متاثر
کولکاتا میں سی بی آئی آفیسر کورونا وائرس سے متاثر

آفیسر کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی خبر ملنے کے بعد نظام پلس کے 14ویں اور 15ویں فلور پر واقع سی بی آئی کے دفتر کو عارضی طور پر سیل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پوری عمارت کو سنیٹائز کیا جارہا ہے۔سی بی آئی کے 22افسرا ن اور ان کے اہل خانہ کی جانچ کی جارہی ہے۔

سی بی آئی کے افسران نے کہا کہ ہم لوگ حکومت کے گائیڈ لائن کے مطابق کام کررہے ہیں،ہرایک عملہ ماسک پہن رہا ہے اور دفتر میں داخل ہوتے وقت افسران کی تھرمل چیکنگ ہورہی ہے اور معاشرتی فاصلے کو بہر صورت خیال رکھا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.