ETV Bharat / state

سی اے اے کے خلاف اتراکھنڈ میں یوتھ کانگریس کا احتجاج - یوتھ کانگریس

کانگریس کے کارکنوں نے ہریدوار کے جالا پور بالمیکی گھاٹ پر دھرنا مظاہرہ کیا۔ احتجاجیوں کے ہاتھوں میں شہریت ترمیمی قانون مخالف پلے کارڈ اور بینرز تھے۔

youth congress workers protest against caa in Uttarakhand
سی اے اے کے خلاف اتراکھنڈ میں یوتھ کانگریس کا احتجاج
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 11:21 PM IST

ریاست اتراکھنڈ میں شہیریت ترمیمی قانون اور این ار سی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ ریاست کی عوام مظاہروں اور تحریکوں کے ذریعے اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

ریاست کے ہریدوار علاقے میں یوتھ کانگریس کے سینکڑوں کارکنوں نے مرکزی حکومت کی پالیسیوں اور بل کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا۔

کانگریس کے کارکنوں نے ہریدوار کے جالا پور بالمیکی گھاٹ پر دھرنا مظاہرہ کیا۔ احتجاجیوں کے ہاتھوں میں شہریت ترمیمی قانون مخالف پلے کارڈ اور بینرز تھے۔

سی اے اے کے خلاف اتراکھنڈ میں یوتھ کانگریس کا احتجاج

ادھر یوتھ کانگریس کارکنوں نے مرکزی حکومت کی معاشی پالیسیوں کی بھی شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا موجودہ حکومت نے مُلک کی معیشت تباہ کر دیا ہے۔

انہوں نے حکومت کو متنبہ کیا کہ اگر مذہب کی بنیاد پر لوگوں کو تقسیم کرنے کی پالیسی کو تبدیل نہیں کیا گیا اور شہریت ترمیمی قانون کو واپس نہیں لیا تو تحریکوں اور احتجاج میں تیزی لائی جائے گی۔

Intro:سی اے اے کے خلاف اتراکھنڈ میں یوتھ کانگریس کا مظاہرہBody:ریاست اتراکھنڈ میں CAA اور NRC کے حوالے سے احتجاج ابھی بھی جاری ہے ریاست کے عوام مظاہروں اور تحریکوں کے ذریعے اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے اس بل کو واپس لینے کی پرزور حمایت کی ہے۔
ریاست کے ہریدوار علاقے میں ، یوتھ کانگریس کے سیکڑوں کارکنوں نے مرکزی حکومت کی پالیسیوں اور بل کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا ہے۔
کانگریسی کارکنوں نے ہریدوار کے جالا پور بالمیکی گھاٹ پر دھرنا مظاہرہ کیا ، جن کے ہاتھوں میں بل مخالف نعرے لکھے کالی پٹی اور کالے پلے کارڈز تھے۔
یوتھ کانگریس کارکنوں نے مرکزی حکومت کی معاشی پالیسیوں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف دھرنا دیتے ہوئے متنبہ کیا کہ اگر مرکز کی مودی حکومت نے مذاہب کی بنیاد پر لوگوں کو تقسیم کی اپنی پالیسی کو تبدیل نہیں کیا اور اس بل کو واپس نہیں کیا تو تحریکوں اور احتجاج میں تیزی پیدا کردی جائیں گے۔Conclusion:سی اے اے کے خلاف اتراکھنڈ میں یوتھ کانگریس کا مظاہرہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.