پولیس ہیڈکوارٹر کے مطابق ریاست میں اب تک کل 4156 الزامات میں 49 ہزار 744 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی اب تک موٹر وہیکل ایکٹ (ایم وی ایکٹ) کے تحت کل 91681 گاڑیوں کے چالان کئے گئے ہیں۔
9617 گاڑیوں کو ضبط کرنے کے علاوہ اب تک مجموعی طور پر پانچ کروڑ 41لاکھ روپے جرمانہ وصول کیا جاچکا ہے۔