ETV Bharat / state

ضرورتمندوں میں امدادی سامان تقسیم

author img

By

Published : May 18, 2021, 4:23 PM IST

غریبوں کی مدد کے لئے اتراکھنڈ مسلم یوتھ مورچہ نے اودھم سنگھ نگر ضلع میں ضرورت مندوں میں امدادی سامان تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ کورونا سے لڑنے والے لوگوں کو کچھ راحت مل سکے۔

uttarakhand muslim youth morcha helping the needy amidst covid 19 lockdown in uttarakhand
ضرورتمندوں میں امدادی سامان تقسیم

ریاست اتراکھنڈ میں کورونا کے قہر کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کی جارہی ہے، جس کی وجہ سے غریب اور لاچار لوگ بھوک مری کے دہانے پر پہنچنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔

ضرورتمندوں میں امدادی سامان تقسیم

وہیں غریبوں کی مدد کے لئے اتراکھنڈ مسلم یوتھ مورچہ نے اودھم سنگھ نگر ضلع میں ضرورتمندوں میں امدادی سامان تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ کورونا سے لڑنے والے لوگوں کو کچھ راحت مل سکے۔

مسلم مورچہ کے کارکنان نے آج اپنے پہلے راؤنڈ میں ضلع کے کاشی پور کے محلہ تھانہ سبک، عیلی خان، پاکیجا بستی اور حضرت نگر میں سبزیوں کی تقسیم کی گئی۔

اتراکھنڈ مسلم یوتھ مورچہ کے ریاستی صدر ڈاکٹر محمد عباس راہل اور میٹرو پولیٹن سٹی کاشی پور کے صدر ثمر خان کی قیادت میں غریب اور لاچار لوگوں کو راحت پہنچانے کا کام کیا گیا۔

اس دوران علاقے کے سماجی کارکن ظفر منا، اسلم قادری، ممتاز منصوری، دلشاد انصاری نے بھی مسلم مورچہ کا ساتھ دیتے ہوئے ضرورت مند لوگوں کی مدد کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.