ETV Bharat / state

اتراکھنڈ: مسلم اکثریتی علاقوں میں ماسک تقسیم - کھانا تقسیم کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے

کورونا وائرس سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر میں سے ماسک لگانا ، بار بار ہاتھ دھونا، سماجی فاصلے برقرا رکھنا اور گھروں کے اندررہنا قرار دیا گیا ہے ۔ لاک ڈاون کے نفاذ کے اعلان کے بعد سے سیاسی ،سماجی اور دیگر فلاحی تنظیمیں ضرورت مندوں کی ضروریات کی تکمیل کر ہی ہیں۔

مسلم اکثریتی علاقوں میں ماسک تقسیم
مسلم اکثریتی علاقوں میں ماسک تقسیم
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 1:46 PM IST

ادھر اترا کھنڈ کے ادھم سنگھ نگر میں سماجی تنظیم جن شکتی وکاس سنگٹھن کے کارکنا ن مسلم اکثریتی علاقوں میں ماسک تقیم کئے اور کورونا وائرس کی سنگینی کے تحت لوگوں کو آگاہ بھی کیا ۔

مسلم اکثریتی علاقوں میں ماسک تقسیم

واضح رہے کہ کہ جن شکتی وکاس سنگھٹن کی جانب سے لاک ڈاؤن ک کے دورانیہ کے دوران گھر گھر جا کر ماسک تقسیم کیے جارہے ہیں۔ تنظیم کے قومی صدر عارف خان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ لاک ڈاؤن کے نفاذ پر مکمل طور پر عمل پیرا ہوں ۔ اور کورونا سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے ساتھ انتظامیہ کی بھی حمایت کریں۔

تنظیم کے ارکان نے نے غریب اور لاچار کنبوں کی امداد کے لئے گھر گھر جا کرراشن اور کھانا تقسیم کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔ اور عوام سے اپیل کی ہے کہ کرونا وائرس سے بچنے کے لئے دیے جا رہے ماسک کا استعمال کریں ۔ اور سماجی فاصلے کو بر قرار رکھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.