ETV Bharat / state

اتراکھنڈ میں چائلڈ پورنوگرافی کا پہلا مقدمہ درج

اتراکھنڈ سائبر کرائم برانچ نے غیرملکی طالب علم کی قابل اعتراض ویڈیو شیئر کرنے پر چائلڈ پورنوگرافی کے تحت کماؤ رینز کے المورا کے رہنے والے کشن سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

Uttarakhand first case on sharing child porn registered in Almora
اتراکھنڈ میں چائلڈ پورنوگرافی کا پہلا مقدمہ درج
author img

By

Published : Jan 12, 2020, 11:14 PM IST

اتراکھنڈ میں یہ پہلا کیس ہے جس میں بین الاقوامی ایجنسی کی مداخلت پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موبائل اور انٹرنیٹ کے بیجا استعمال کی وجہ سے بڑھتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی پر بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ ساتھ ملک کی ایجنسیاں محتاط ہیں۔

بھارتی ایجنسی کو بین الاقوامی ایجنسی سے چائلڈ پورنوگرافی کی شکایت موصول ہوئی جس کے بعد نیشنل کرائم رپورٹنگ بیورو (این سی آر بی) کی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ اتراکھنڈ کے المورہ کے کشن سنگھ کا چائلڈ پورنوگرافی سے تعلقات ہے جس نے دو غیر ملکی طالب علم بچوں کا ویڈیو گزشتہ سال انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سوشل ویب سائٹ پر اپنے ساتھیوں کو بھیجا تھا۔

این سی آر بی نے اس معاملے میں ملزم کے خلاف اتراکھنڈ سائبر کرائم کی کارروائی کی ہدایت دی جس کے بعد سائبر کرائم پولیس اسٹیشن دہرادون میں درج یہ بڑا کیس منظر عام پر آیا۔

فی الحال ، اتراکھنڈ پولیس، اس معاملے میں کچھ بھی کہنے سے بچ رہی ہے اور ملزم کی گرفتاری اور اس کے بیان درج کرنے میں مصروف ہے۔

Intro:اتراکھنڈ میں چائلڈ پورنوگرافی پر مقدمہ درجBody:اتراکھنڈ سائبر کرائم نے غیر ملکی طالب علم کی قابل اعتراض ویڈیو شیئر کرنے پر چائلڈ پورنوگرافی کے تحت کماؤ رینز کے المورا کے کشن سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
ریاست میں یہ ایسا پہلا کیس ہے جس میں بین الاقوامی ایجنسی کی مداخلت پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

واضح ہو موبائل اور انٹرنیٹ کے بےجا استعمال اور بڑھتے چائلڈ پورنوگرافی پر بین الاقوامی ایجنسی کے ساتھ ساتھ ملک کی ایجنسی محتاط ہیں۔
بھارتی ایجنسی کو بین الاقوامی ایجنسی سے چائلڈ پورنوگرافی کی شکایت موصول ہوئی جس کے بعد نیشنل کرائم رپورٹنگ بیورو (این سی آر بی) کو تفتیش میں انکشاف ہوا کہ اتراکھنڈ کے المورہ کے رہائشی کشن سنگھ کا چائلڈ پورنوگرافی سے تعلقات تھا جس نے دو غیر ملکی طالب علم بچوں کا ویڈیو گزشتہ سال انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سوشل ویب سائٹ پر اپنے ساتھیوں کو بھیجا تھا.

این سی آر بی نے اس معاملے میں ملزم کے خلاف اتراکھنڈ سائبر کرائم کی کارروائی کی ہدایت کی ، جس کے بعد سائبر کرائم پولیس اسٹیشن دہرادون میں درج یہ بڑا کیس منظر عام پر آیا۔

فی الحال ، اتراکھنڈ پولیس ، اس معاملے میں کچھ بھی بولنے سے گریز کرتے ہوئے ، ملزم کی گرفتاری اور اس کے بیان درج کرانے کے معاملات میں مصروف ہے۔Conclusion:اتراکھنڈ میں چائلڈ پورنوگرافی پر مقدمہ درج

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.