اتراکھنڈ کے اودھم سنگھ نگر کے کاشی پور میں بھی لاک ڈاؤن نے کاشتکاروں پریشانی میں مزید اضافہ کیا ہے۔ کاشتکاروں کو سبزیوں کی قیمت نہ وصول ہونے سے ان کی پریشانیوں میں مزید اصافہ ہو رہا ہے ۔ایک طرف جہاں کورونا وائرس نے پوری دنیا میں قہر بپا کیا ہے، تو وہیں دوسری جانب اس وبا نے معاشی مندی کے دروازے بھی کھول دیئے ہیں ، جس کا اثر نظر آنا شروع ہوگیا ہے۔
اتراکھنڈ: لاک ڈاؤن کے دوران کاشتکاروں میں مایوسی - کسانوں کے سامنے فاقہ کشی نوبت آجائے گی ۔
کورونا کے سد باب کے لئے نافذ کئے گئے لاک ڈاون نے لوگوں کی باالخصوص مزدوروں ،غریبوں اور کاشتکاروں کی معاشی حالت پر بہت بُرا اثر ڈالا ہے ۔
![اتراکھنڈ: لاک ڈاؤن کے دوران کاشتکاروں میں مایوسی لاک ڈاون کے دوران کاشتکاروں کی مایوسی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6883280-615-6883280-1587471493157.jpg?imwidth=3840)
لاک ڈاون کے دوران کاشتکاروں کی مایوسی