ETV Bharat / state

اتراکھنڈ:کورونا ٹیسٹ بدعنوانی پر سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ - urdu news

بی جے پی کمبھ میلہ اور رام نام پراعتماد ظاہر تو کرتی ہے۔ لیکن ان کا اعتماد صرف ووٹ حاصل کرنے کیلئے ہے۔ جس طرح لوگوں کی کمبھ میلے کے دوران جعلی جانچ کرکے کورونا پھیلانے کا ناپاک کام کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹیں دی گئی۔

اتراکھنڈ:کورونا ٹیسٹ بدعنوانی پر سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 29, 2021, 6:31 PM IST

اتراکھنڈ کے ہریدوار کے کمبھ میلہ میں کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ میں دھوکہ دہی کے سلسلے میں کانگریس کے یوتھ رہنما اور اے آئی سی سی ممبر ہریدیش نے ہلدوانی کے بدھ پارک میں کانگریس کارکنان کے ساتھ مرکزی حکومت کے خلاف نعرے لگائے ان کا کہنا ہے کہ بی جے پی کمبھ میلہ اور رام نام پر اعتماد ظاہر تو کرتی ہے۔

لیکن ان کا اعتماد صرف ووٹ حاصل کرنے کیلئے ہے۔ جس طرح لوگوں کی کمبھ میلے کے دوران جعلی جانچ کرکے کورونا پھیلانے کا ناپاک کام کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹیں دی گئی۔

اتراکھنڈ:کورونا ٹیسٹ بدعنوانی پر سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ

اس معاملے میں ریاستی حکومت ملوث لوگوں کو بے نقاب کرے اور اس کی مکمل تحقیقات کریں۔

مزید پڑھیں:مہاکمبھ میں شامل ہونے کے بعد نیپال کے سابق بادشاہ اور ملکہ کورونا پازیٹیو

انہوں نے مرکزی حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ کمبھ میلے میں ہونے والی اس بد عنوانی کی سی بی آئی اور سی بی سی آئی ڈی تحقیقات کروائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.